🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأنبياء
حَتّٰۤی اِذَا فُتِحَتۡ یَاۡجُوۡجُ وَ مَاۡجُوۡجُ وَ ہُمۡ مِّنۡ کُلِّ حَدَبٍ یَّنۡسِلُوۡنَ ﴿۹۶﴾
یہاں تک کہ جب یاجوج اورماجوج کھول دیے جائیں گے اور وہ ہر اونچی جگہ سے دوڑتے ہوئے آئیں گے۔[96]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
حَتَّى
Until
إِذَا
when
فُتِحَتْ
ف ت ح
has been opened
يَأْجُوجُ
(for) the Yajuj
وَمَأْجُوجُ
and Majuj
وَهُمْ
and they
مِنْ
from
كُلِّ
ك ل ل
every
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
حَدَبٍ
ح د ب
elevation
حدب:اگر پھیلاؤ زیادہ اور بلندی کم ہو تو یہ حَدْب ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كعب، حدب، امت، نجد، سمک،
يَنْسِلُونَ
ن س ل
descend
نَسْل:کسی شخص کی تمام پچھلی پشتیں اس کی نسل ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،