پھر کیا حال ہوگا جب ہم انھیں اس دن کے لیے جمع کریں گے جس میں کوئی شک نہیں اور ہر جان کو پورا دیا جائے گا جو اس نے کمایا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَیۡفَ
اِذَا
جَمَعۡنٰہُمۡ
لِیَوۡمٍ
لَّارَیۡبَ
فِیۡہِ
وَوُفِّیَتۡ
کُلُّ
نَفۡسٍ
مَّا
کَسَبَتۡ
وَہُمۡ
لَایُظۡلَمُوۡنَ
تو کیسا (ہوگا حال)
جب
جمع کریں گے ہم انہیں
اس دن کے لیے
نہیں کوئی شک
اس میں
او ر پوری پوری دے دی جائے گی
ہر
نفس کو
جو
اس نے کمائی کی
اور وہ
نہ وہ ظلم کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَیۡفَ
اِذَا
جَمَعۡنٰہُمۡ
لِیَوۡمٍ
لَّا
رَیۡبَ
فِیۡہِ
وَوُفِّیَتۡ
کُلُّ
نَفۡسٍ
مَّا
کَسَبَتۡ
وَہُمۡ
لَا
یُظۡلَمُوۡنَ
تو کیا حال ہو گا
جب
جمع کریں گے ہم انہیں
اس دن کےلئے
نہیں
کوئی شک
جس میں
اور پورا دیا جائے گا
ہر
جان کو
جو
اس نے کمایا
اور ان پر
نہیں
وہ ظلم کیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَكَيْفَ
اِذَا
جَمَعْنٰھُمْ
لِيَوْمٍ
لَّا رَيْبَ
فِيْهِ
وَوُفِّيَتْ
كُلُّ
نَفْسٍ
مَّا
كَسَبَتْ
وَھُمْ
لَا يُظْلَمُوْنَ
سو کیا
جب
انہیں ہم جمع کرینگے
اس دن
نہیں شک
اس میں
پورا پائے گا
ہر
شخص
جو
اس نے کمایا
اور وہ
حق تلفی نہ ہوگی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]