کہہ دے اے اللہ! بادشاہی کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دیتا ہے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے اور جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کر دیتا ہے، تیرے ہی ہاتھ میں ہر بھلائی ہے، بے شک تو ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُمَّ
مٰلِکَ
الۡمُلۡکِ
تُؤۡتِی
الۡمُلۡکَ
مَنۡ
تَشَآءُ
وَتَنۡزِعُ
الۡمُلۡکَ
مِمَّنۡ
تَشَآءُ
وَتُعِزُّ
مَنۡ
تَشَآءُ
وَتُذِلُّ
مَنۡ
تَشَآءُ
بِیَدِکَ
الۡخَیۡرُ
اِنَّکَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
کہہ دیجیے
اے اللہ
اے مالک
بادشاہت کے
تو دیتا ہے
بادشاہت
جسے
تو چاہتا ہے
اور تو چھین لیتا ہے
بادشاہت
جس سے
تو چاہتا ہے
اور تو عزت دیتا ہے
جسے
تو چاہتا ہے
اور تو ذلت دیتا ہے
جسے
تو چاہتا ہے
تیرے ہی ہاتھ میں
بھلائی ہے
بےشک تو
اوپر
ہر
چیز کے
قادر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
اللّٰہُمَّ
مٰلِکَ
الۡمُلۡکِ
تُؤۡتِی
الۡمُلۡکَ
مَنۡ
تَشَآءُ
وَتَنۡزِعُ
الۡمُلۡکَ
مِمَّنۡ
تَشَآءُ
وَتُعِزُّ
مَنۡ
تَشَآءُ
وَتُذِلُّ
مَنۡ
تَشَآءُ
بِیَدِکَ
الۡخَیۡرُ
اِنَّکَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
آپ کہہ دیں
اے اللہ
مالک
بادشاہی کے
تو دیتا ہے
بادشاہی
جس کو
تو چاہتا ہے
اور تو چھین لیتا ہے
بادشاہی
جس سے
تو چاہتا ہے
اور تو عزت دیتا ہے
جس کو
تو چاہتا ہے
اور تو ذلیل کردیتا ہے
جس کو
تو چاہتا ہے
تیرے ہاتھ میں
سب بھلائی ہے
یقیناً تو
اوپر
ہر
چیز کے
پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلِ
اللّٰهُمَّ
مٰلِكَ
الْمُلْكِ
تُؤْتِي
الْمُلْكَ
مَنْ
تَشَآءُ
وَتَنْزِعُ
الْمُلْكَ
مِمَّنْ
تَشَآءُ
وَتُعِزُّ
مَنْ
تَشَآءُ
وَتُذِلُّ
مَنْ
تَشَآءُ
بِيَدِكَ
الْخَيْرُ
اِنَّكَ
عَلٰي
كُلِّ
شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
آپ کہیں
اے اللہ
مالک
ملک
تو دے
ملک
جسے
تو چاہے
اور چھین لے
ملک
جس سے
تو چاہے
اور عزت دے
جسے
تو چاہے
اور ذلیل کردے
جسے
تو چاہے
تیرے ہاتھ میں
تمام بھلائی
بیشک تو
پر
ہر
چیز
قادر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔