جب عمران کی بیوی نے کہا اے میرے رب ! بے شک میں نے تیرے لیے اس کی نذر مانی ہے جو میرے پیٹ میں ہے کہ آزاد چھوڑا ہوا ہو گا، سو مجھ سے قبول فرما، بے شک تو ہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَتِ
امۡرَاَتُ
عِمۡرٰنَ
رَبِّ
اِنِّیۡ
نَذَرۡتُ
لَکَ
مَا
فِیۡ بَطۡنِیۡ
مُحَرَّرًا
فَتَقَبَّلۡ
مِنِّیۡ
اِنَّکَ
اَنۡتَ
السَّمِیۡعُ
الۡعَلِیۡمُ
جب
کہنے لگی
بیوی
عمران کی
اے میرے رب
بےشک میں
نذر کیا میں نے
تیرے لیے
جو
میرے پیٹ میں ہے
آزاد
پس تو قبول کرلے
مجھ سے
بےشک تو
تو ہی ہے
خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
قَالَتِ
امۡرَاَتُ
عِمۡرٰنَ
رَبِّ
اِنِّیۡ
نَذَرۡتُ
لَکَ
مَا
فِیۡ بَطۡنِیۡ
مُحَرَّرًا
فَتَقَبَّلۡ
مِنِّیۡ
اِنَّکَ
اَنۡتَ
السَّمِیۡعُ
الۡعَلِیۡمُ
جب
کہا
بیوی/ عورت نے
عمران کی
اے میرے رب
یقیناً میں
میں نے نذر مانی ہے
تیرے لئے
جو کچھ
میرے پیٹ میں ہے
آزاد چھوڑا ہوا
پس آپ قبول فرما لیں
مجھ سے
یقیناً آپ
آپ ہی
سب کچھ سننے والے
سب کچھ جاننے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
قَالَتِ
امْرَاَتُ عِمْرٰنَ
رَبِّ
اِنِّىْ
نَذَرْتُ
لَكَ
مَا
فِيْ بَطْنِىْ
مُحَرَّرًا
فَتَقَبَّلْ
مِنِّىْ
اِنَّكَ
اَنْتَ
السَّمِيْعُ
الْعَلِيْمُ
جب
کہا
بی بی عمران
اے میرے رب
بیشک میں
میں نے نذر کیا
تیرے لیے
جو
میرے پیٹ میں
آزاد کیا ہوا
سو تو قبول کرلے
مجھ سے
بیشک تو
تو
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]