پس اس کے رب نے اسے اچھی قبولیت کے ساتھ قبول کیا اور اچھی نشو و نما کے ساتھ اس کی پرورش کی اور اس کا کفیل زکریا کو بنا دیا۔ جب کبھی زکریا اس کے پاس عبادت خانے میں داخل ہوتا، اس کے پاس کوئی نہ کوئی کھانے کی چیز پاتا، کہا اے مریم! یہ تیرے لیے کہاں سے ہے؟ اس نے کہا یہ اللہ کے پاس سے ہے۔ بے شک اللہ جسے چاہتا ہے کسی حساب کے بغیر رزق دیتا ہے۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَتَقَبَّلَہَا
رَبُّہَا
بِقَبُوۡلٍ
حَسَنٍ
وَّاَنۡۢبَتَہَا
نَبَاتًا
حَسَنًا
وَّکَفَّلَہَا
زَکَرِیَّا
کُلَّمَا
دَخَلَ
عَلَیۡہَا
زَکَرِیَّا
الۡمِحۡرَابَ
وَجَدَ
عِنۡدَہَا
رِزۡقًا
قَالَ
یٰمَرۡیَمُ
اَنّٰی
لَکِ
ہٰذَا
قَالَتۡ
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِاللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
یَرۡزُقُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
بِغَیۡرِ
حِسَابٍ
تو قبول کرلیا اسے
اس کے رب نے
قبول کرنا
اچھا
اورپرورش کی اس کی
پرورش
اچھی
اور کفیل بنایا اسکا
زکریا کو
جب کبھی
داخل ہوتا
اس پر
زکریا
محراب میں
پاتے
پاس اس کے
کوئی رزق
وہ کہتا
اے مریم
کہاں سے ہے
تیرے لیے
یہ
وہ کہتی
وہ
اللہ کے پاس سے ہے
بیشک
اللہ
رزق دیتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
بغیر
حساب کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَتَقَبَّلَہَا
رَبُّہَا
بِقَبُوۡلٍ
حَسَنٍ
وَّاَنۡۢبَتَہَا
نَبَاتًا
حَسَنًا
وَّکَفَّلَہَا
زَکَرِیَّا
کُلَّمَا
دَخَلَ
عَلَیۡہَا
زَکَرِیَّا
الۡمِحۡرَابَ
وَجَدَ
عِنۡدَہَا
رِزۡقًا
قَالَ
یٰمَرۡیَمُ
اَنّٰی
لَکِ
ہٰذَا
قَالَتۡ
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِ
اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
یَرۡزُقُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
بِغَیۡرِ
حِسَابٍ
پھر قبول فرمالیا اُسے
اس کے رب نے
قبول کرنا
اچھا
اور اس نےپرورش کی اس کی
پرورش
بہترین
اور اس نے سر پرست بنایا اس کا
زکریا ؑکو
جب کبھی
داخل ہوتے
اس پر
زکریاؑ
عبادت خانے میں
پاتے
اس کے پاس
رزق
وہ کہتے
اے مریم
کہاں سے
تیرے لئے ہے
یہ
وہ کہتیں
وہ
پاس سے ہے
اللہ تعالیٰ کے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
رزق عطا فرماتا ہے
جس کو
چاہتا ہے
بے
حساب
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَتَقَبَّلَهَا
رَبُّهَا
بِقَبُوْلٍ
حَسَنٍ
وَّاَنْۢبَتَهَا
نَبَاتًا
حَسَنًا
وَّكَفَّلَهَا
زَكَرِيَّا
كُلَّمَا
دَخَلَ
عَلَيْهَا
زَكَرِيَّا
الْمِحْرَابَ
وَجَدَ
عِنْدَھَا
رِزْقًا
قَالَ
يٰمَرْيَمُ
اَنّٰى
لَكِ
ھٰذَا
قَالَتْ
ھُوَ
مِنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ
اِنَّ
اللّٰهَ
يَرْزُقُ
مَنْ
يَّشَآءُ
بِغَيْرِ حِسَابٍ
تو قبول کیا اس کو
اس کا رب
قبول
اچھا
اور پروان چڑھایا اس کو
بڑھانا
اچھا
اور سپرد کیا اس کو
زکریا
جس وقت
داخل ہوتا
اس کے پاس
زکریا
محراب (حجرہ)
پایا
اس کے پاس
کھانا
اس نے کہا
اے مریم
کہاں
تیرے لیے
یہ
اس نے کہا
یہ
سے
پاس
اللہ
بیشک
اللہ
رزق دیتا ہے
جسے
چاہے
بےحساب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]