اور کتنی ہی بستیاں ہم نے ہلاک کر دیں جو اپنی معیشت پر اترا گئی تھیں، تو یہ ہیں ان کے گھر جو ان کے بعد آباد نہیں کیے گئے مگر بہت کم اور ہم ہی ہمیشہ وارث بننے والے ہیں۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَمۡ
اَہۡلَکۡنَا
مِنۡ قَرۡیَۃٍۭ
بَطِرَتۡ
مَعِیۡشَتَہَا
فَتِلۡکَ
مَسٰکِنُہُمۡ
لَمۡ
تُسۡکَنۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
وَکُنَّا
نَحۡنُ
الۡوٰرِثِیۡنَ
اور کتنی ہی
ہلاک کیں ہم نے
بستیاں
جو اتراتی تھیں
اپنی معیشت پر
تو یہ
گھر ہیں ان کے
نہیں
وہ بسائے گئے
بعد ان کے
مگر
بہت تھوڑے
اور ہیں ہم
ہم ہی
وارث
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَمۡ
اَہۡلَکۡنَا
مِنۡ قَرۡیَۃٍۭ
بَطِرَتۡ
مَعِیۡشَتَہَا
فَتِلۡکَ
مَسٰکِنُہُمۡ
لَمۡ تُسۡکَنۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
وَکُنَّا
نَحۡنُ
الۡوٰرِثِیۡنَ
اور کتنی ہی
ہلاک کر دیں ہم نے
بستیوں میں سے
وہ اتراتی تھیں
اپنی معیشت پر
تو وہ ہیں
گھر اُن کے
نہیں آباد ہوئے
اُن کے بعد
مگر
کم ہی
اور ہم ہیں
ہم
وارث ہونے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَمْ
اَهْلَكْنَا
مِنْ قَرْيَةٍ
بَطِرَتْ
مَعِيْشَتَهَا
فَتِلْكَ
مَسٰكِنُهُمْ
لَمْ تُسْكَنْ
مِّنْۢ بَعْدِهِمْ
اِلَّا
قَلِيْلًا
وَكُنَّا
نَحْنُ
الْوٰرِثِيْنَ
اور کتنی
ہلاک کردیں ہم نے
بستیاں
اتراتی
اپنی معیشت
سو۔ یہ
ان کے مسکن
نہ آباد ہوئے
ان کے بعد
مگر
قلیل
اور ہوئے ہم
ہم
وارث (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]