اور تیرا رب کبھی بستیوں کو ہلاک کرنے والا نہیں، یہاں تک کہ ان کے مرکز میں ایک رسول بھیجے جو ان کے سامنے ہماری آیات پڑھے اور ہم کبھی بستیوں کو ہلاک کرنے والے نہیں مگر جب کہ اس کے رہنے والے ظالم ہوں۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
رَبُّکَ
مُہۡلِکَ
الۡقُرٰی
حَتّٰی
یَبۡعَثَ
فِیۡۤ اُمِّہَا
رَسُوۡلًا
یَّتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِنَا
وَمَا
کُنَّا
مُہۡلِکِی
الۡقُرٰۤی
اِلَّا
وَاَہۡلُہَا
ظٰلِمُوۡنَ
اور نہیں
ہے
رب آپ کا
ہلاک کرنے والا
بستیوں کو
یہاں تک کہ
و ہ بھیج دے
ان کے مرکز میں
کوئی رسول
جو پڑھتا ہو
ان پر
آیات ہماری
اور نہیں
ہیں ہم
ہلاک کرنے والے
بستیوں کو
مگر
اس حال میں کہ رہنے والے اس کے
ظالم ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
رَبُّکَ
مُہۡلِکَ
الۡقُرٰی
حَتّٰی
یَبۡعَثَ
فِیۡۤ اُمِّہَا
رَسُوۡلًا
یَّتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِنَا
وَمَا کُنَّا
مُہۡلِکِی
الۡقُرٰۤی
اِلَّا
وَاَہۡلُہَا
ظٰلِمُوۡنَ
اور نہیں
تھا
رب آپ کا
ہلاک کرنے والا
بستیوں کو
یہاں تک کہ
وہ بھیج دے
اُن کے مر کز میں
رسول
وہ پڑھ کر سُنائے
اُن پر
ہماری آیات
اور نہیں ہیں ہم
ہلاک کرنے والے
بستیوں کو
مگر
اور اُس کے رہنے والے
ظالم ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا كَانَ
رَبُّكَ
مُهْلِكَ
الْقُرٰى
حَتّٰى
يَبْعَثَ
فِيْٓ اُمِّهَا
رَسُوْلًا
يَّتْلُوْا
عَلَيْهِمْ
اٰيٰتِنَا
وَمَا كُنَّا
مُهْلِكِي
الْقُرٰٓى
اِلَّا
وَاَهْلُهَا
ظٰلِمُوْنَ
اور نہیں ہے
تمہارا رب
ہلاک کرنے والا
بستیاں
جب تک
بھیجدے
اس کی بڑی بستی میں
کوئی رسول
وہ پڑھے
ان پر
ہماری آیات
اور ہم نہیں
ہلاک کرنے والے
بستیاں
مگر (جب تک)
اسکے رہنے والے
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]