اور انھوں نے کہا اگر ہم تیرے ہمراہ اس ہدایت کی پیروی کریں تو ہم اپنی زمین سے اچک لیے جائیں گے۔ اور کیا ہم نے انھیں ایک باامن حرم میں جگہ نہیں دی؟ جس کی طرف ہر چیز کے پھل کھینچ کر لائے جاتے ہیں، ہماری طرف سے روزی کے لیے اور لیکن ان کے اکثر نہیں جانتے۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤا
اِنۡ
نَّتَّبِعِ
الۡہُدٰی
مَعَکَ
نُتَخَطَّفۡ
مِنۡ اَرۡضِنَا
اَوَلَمۡ
نُمَکِّنۡ
لَّہُمۡ
حَرَمًا
اٰمِنًا
یُّجۡبٰۤی
اِلَیۡہِ
ثَمَرٰتُ
کُلِّ
شَیۡءٍ
رِّزۡقًا
مِّنۡ لَّدُنَّا
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہا
اگر
ہم پیروی کریں
ہدایت کی
آپ کے ساتھ
ہم اچک لیے جائیں گے
اپنی زمین سے
کیا بھلا نہیں
ہم نے جگہ دی
انہیں
حرم
امن والے میں
کھنچے چلے آتے ہیں
طرف اس کے
پھل
ہر
چیز کے
رزق کے طور پر
ہماری طرف سے
اور لیکن
اکثر ان کے
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤا
اِنۡ
نَّتَّبِعِ
الۡہُدٰی
مَعَکَ
نُتَخَطَّفۡ
مِنۡ اَرۡضِنَا
اَوَلَمۡ
نُمَکِّنۡ
لَّہُمۡ
حَرَمًا
اٰمِنًا
یُّجۡبٰۤی
اِلَیۡہِ
ثَمَرٰتُ
کُلِّ شَیۡءٍ
رِّزۡقًا
مِّنۡ لَّدُنَّا
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہا
اگر ہم
پیروی کریں
ہدایت کی
تمہارے ساتھ
ہم اُچک لیے جائیں گے
اپنی زمین سے
اور کیا نہیں
ہم نے جگہ دی
اُنھیں
ایک حرم میں
پُرامن
کھینچ کر لائے جاتے ہیں
طرف اس کی
پھل
ہرقسم کے
رزق کے طور پر
ہماری جناب سے
اور لیکن
اکثر ان میں سے
نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالُوْٓا
اِنْ نَّتَّبِعِ
الْهُدٰى
مَعَكَ
نُتَخَطَّفْ
مِنْ اَرْضِنَا
اَوَ
لَمْ نُمَكِّنْ
لَّهُمْ
حَرَمًا اٰمِنًا
يُّجْبٰٓى
اِلَيْهِ
ثَمَرٰتُ
كُلِّ شَيْءٍ
رِّزْقًا
مِّنْ لَّدُنَّا
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
اور وہ کہتے ہیں
اگر ہم پیروی کریں
ہدایت
تمہارے ساتھ
ہم اچک لیے جائیں گے
اپنی سرزمین سے
کیا
نہیں دیا ٹھکانہ ہم نے
انہیں
حرمت والا مقام امن
کھنچے چلے آتے ہیں
اس کی طرف
پھل
ہر شے (قسم)
بطور رزق
ہماری طرف سے
اور لیکن
ان میں اکثر
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]