وہ لوگ کہیں گے جن پر بات ثابت ہو چکی، اے ہمارے رب! یہ ہیں وہ لوگ جنھیں ہم نے گمراہ کیا، ہم نے انھیں اسی طرح گمراہ کیا جیسے ہم گمراہ ہوئے، ہم تیرے سامنے بری ہونے کا اعلان کرتے ہیں، یہ ہماری توعبادت نہیں کرتے تھے۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الَّذِیۡنَ
حَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الۡقَوۡلُ
رَبَّنَا
ہٰۤؤُلَآءِ
الَّذِیۡنَ
اَغۡوَیۡنَا
اَغۡوَیۡنٰہُمۡ
کَمَا
غَوَیۡنَا
تَبَرَّاۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
مَا
کَانُوۡۤا
اِیَّانَا
یَعۡبُدُوۡنَ
کہیں گے
وہ لوگ
سچ ہوگئی
ان پر
بات
اے ہمارے رب
یہ ہیں
وہ لوگ جنہیں
گمراہ کیا ہم نے
گمراہ کیا تھا ہم نے انہیں
جیسا کہ
گمراہ ہوئے ہم
اظہار براءت کرتے ہیں ہم (ان سے)
تیرے سامنے
نہ
تھے وہ
صرف ہماری ہی
وہ عبادت کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
الَّذِیۡنَ
حَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الۡقَوۡلُ
رَبَّنَا
ہٰۤؤُلَآءِ
الَّذِیۡنَ
اَغۡوَیۡنَا
اَغۡوَیۡنٰہُمۡ
کَمَا
غَوَیۡنَا
تَبَرَّاۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
مَاکَانُوۡۤا
اِیَّانَا
یَعۡبُدُوۡنَ
کہیں گے
وہ لوگ
ثابت ہو چکی
جن پر
بات
اے ہمارے رب
یہ وہ لوگ ہیں
جنہوں نے
گمراہ کیا ہمیں
بہکایا ہم نے اُنہیں
جیسے
ہم خود بہکے ہوئے تھے
برات کا اظہار کرتے ہیں ہم
تیرے سامنے
نہیں تھے وہ
قطعاً ہماری
عبادت کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
الَّذِيْنَ
حَقَّ
عَلَيْهِمُ
الْقَوْلُ
رَبَّنَا
هٰٓؤُلَآءِ
الَّذِيْنَ
اَغْوَيْنَا
اَغْوَيْنٰهُمْ
كَمَا
غَوَيْنَا
تَبَرَّاْنَآ
اِلَيْكَ
مَا كَانُوْٓا
اِيَّانَا
يَعْبُدُوْنَ
کہیں گے
وہ جو
ثابت ہوگیا
ان پر
حکم (عذاب)
اے ہمارے رب
یہ ہیں
وہ جنہیں
ہم نے بہکایا
ہم نے بہکایا انہیں
جیسے
ہم بہکے
ہم بیزاری کرتے ہیں
تیری طرف
وہ نہ تھے
صرف ہماری
بندگی کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]