اور کہا جائے گا اپنے شریکوں کو پکارو۔ سو وہ انھیں پکاریں گے تو وہ انھیں جواب نہ دیں گے اور وہ عذاب کو دیکھ لیں گے۔ کاش کہ واقعی وہ ہدایت قبول کرتے ہوتے۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَ
ادۡعُوۡا
شُرَکَآءَکُمۡ
فَدَعَوۡہُمۡ
فَلَمۡ
یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَہُمۡ
وَرَاَوُا
الۡعَذَابَ
لَوۡ
اَنَّہُمۡ
کَانُوۡا
یَہۡتَدُوۡنَ
اور کہا جائے گا
پکارو
اپنے شریکوں کو
تو وہ پکاریں گے انہیں
پھر نہ
وہ جواب دیں گے
انہیں
اور وہ دیکھ لیں گے
عذاب کو
کاش
کہ بےشک وہ
ہوتے وہ
وہ ہدایت پاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَ
ادۡعُوۡا
شُرَکَآءَکُمۡ
فَدَعَوۡہُمۡ
فَلَمۡ
یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَہُمۡ
وَرَاَوُا
الۡعَذَابَ
لَوۡ
اَنَّہُمۡ
کَانُوۡا
یَہۡتَدُوۡنَ
اور کہا جائےگا
بلاؤ
اپنے شریکوں کو
سو وہ پکاریں گے اُنھیں
تو نہ
وہ کوئی جواب دیں گے
اُنہیں
اور وہ دیکھ لیں گے
عذاب
کاش کہ
واقعتاً وہ
ہوتے
ہدایت پاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقِيْلَ
ادْعُوْا
شُرَكَآءَكُمْ
فَدَعَوْهُمْ
فَلَمْ يَسْتَجِيْبُوْا
لَهُمْ
وَرَاَوُا
الْعَذَابَ
لَوْ اَنَّهُمْ
كَانُوْا يَهْتَدُوْنَ
اور کہا جائے گا
تم پکارو
اپنے شریکوں کو
سو وہ انہیں پکاریں گے
تو وہ جواب نہ دیں گے
انہیں
اور وہ دیکھیں گے
عذاب
کاش وہ
وہ ہدایت یافتہ ہوتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]