اور لوگوں میں سے بعض وہ ہے جو کہتا ہے ہم اللہ پر ایمان لائے، پھر جب اسے اللہ (کے معاملہ) میں تکلیف دی جائے تو لوگوں کے ستانے کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھ لیتا ہے اور یقینا اگر تیرے رب کی طرف سے کوئی مدد آجائے تو یقینا ضرور کہیں گے ہم تو تمھارے ساتھ تھے، اور کیا اللہ اسے زیادہ جاننے والا نہیں جو سارے جہانوں کے سینوں میں ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یَّقُوۡلُ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
فَاِذَاۤ
اُوۡذِیَ
فِی اللّٰہِ
جَعَلَ
فِتۡنَۃَ
النَّاسِ
کَعَذَابِ اللّٰہِ
وَلَئِنۡ
جَآءَ
نَصۡرٌ
مِّنۡ رَّبِّکَ
لَیَقُوۡلُنَّ
اِنَّا
کُنَّا
مَعَکُمۡ
اَوَلَیۡسَ
اللّٰہُ
بِاَعۡلَمَ
بِمَا
فِیۡ صُدُوۡرِ
الۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوگوں میں سے کوئی ہے
جو
کہتا ہے
ایمان لائے ہم
اللہ پر
پھر جب
وہ اذیت دیا جاتا ہے
اللہ(کی راہ)میں
وہ بنا لیتا ہے
آزمائش کو
لوگوں کی
اللہ کے عذاب کی طرح
اور البتہ اگر
آ گئی
مدد
آپ کے رب کی طرف سے
البتہ وہ ضرور کہیں گے
بےشک ہم
تھے ہم
ساتھ تمہارے
کیا بھلا نہیں
اللہ
جوب جانتا
اسے جو
سینوں میں ہے
تمام جہان والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یَّقُوۡلُ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
فَاِذَاۤ
اُوۡذِیَ
فِی اللّٰہِ
جَعَلَ
فِتۡنَۃَ
النَّاسِ
کَعَذَابِ اللّٰہِ
وَلَئِنۡ
جَآءَ
نَصۡرٌ
مِّنۡ رَّبِّکَ
لَیَقُوۡلُنَّ
اِنَّا
کُنَّا
مَعَکُمۡ
اَوَلَیۡسَ
اللّٰہُ
بِاَعۡلَمَ
بِمَا
فِیۡ صُدُوۡرِ
الۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوگوں میں سے
جو
کہتا ہے
ایمان لائے ہم
اللہ تعالیٰ پر
پھر جب
اسے ایذا دی جائے
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
وہ بنا لیتا ہے
ستانے کو
لوگوں کے
اللہ تعالیٰ کے عذاب کی طرح
اور یقیناًاگر
آگئی
مدد
آپ کے رب کی طرف سے
تو وہ ضرور کہیں گے
یقیناً ہم
تھے ہم
ساتھ تمہارے
اور کیا نہیں
اللہ تعا لیٰ
زیادہ جاننے والا
اس کو جو
سینوں میں ہے
سارے جہانوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ يَّقُوْلُ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
فَاِذَآ
اُوْذِيَ
فِي اللّٰهِ
جَعَلَ
فِتْنَةَ
النَّاسِ
كَعَذَابِ
اللّٰهِ
وَلَئِنْ
جَآءَ
نَصْرٌ
مِّنْ رَّبِّكَ
لَيَقُوْلُنَّ
اِنَّا كُنَّا
مَعَكُمْ
اَوَلَيْسَ
اللّٰهُ
بِاَعْلَمَ
بِمَا
فِيْ صُدُوْرِ
الْعٰلَمِيْنَ
اور سے۔ کچھ
لوگ
جو کہتے ہیں
ہم ایمان لائے
اللہ پر
پھر جب
ستائے گئے
اللہ (کی راہ) میں
بنا لیا
ستانا
لوگ
جیسے عذاب
اللہ
اور اگر
آئے
کوئی مدد
تمہارے رب سے
تو وہ ضرور کہتے ہیں
بیشک ہم تھے
تمہارے ساتھ
کیا نہیں ہے
اللہ
خوب جاننے والا
وہ جو
سینوں (دلوں) میں
جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔