یقینا اللہ تم میں سے رکاوٹیں ڈالنے والوں کو جانتا ہے اور اپنے بھائیوں سے یہ کہنے والوں کو بھی کہ ہماری طرف آجائو اور وہ لڑائی میں نہیں آتے مگر بہت کم۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
یَعۡلَمُ
اللّٰہُ
الۡمُعَوِّقِیۡنَ
مِنۡکُمۡ
وَالۡقَآئِلِیۡنَ
لِاِخۡوَانِہِمۡ
ہَلُمَّ
اِلَیۡنَا
وَلَا
یَاۡتُوۡنَ
الۡبَاۡسَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
تحقیق
جانتا ہے
اللہ
روکنے والوں کو
تم میں سے
اور کہنے والوں کو
اپنے بھائیوں سے
آؤ
طرف ہمارے
اور نہیں
وہ آتے
لڑائی کو
مگر
بہت تھوڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
یَعۡلَمُ
اللّٰہُ
الۡمُعَوِّقِیۡنَ
مِنۡکُمۡ
وَالۡقَآئِلِیۡنَ
لِاِخۡوَانِہِمۡ
ہَلُمَّ
اِلَیۡنَا
وَلَا
یَاۡتُوۡنَ
الۡبَاۡسَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
یقیناً
جانتاہے
اللہ تعالیٰ
رکاوٹیں ڈالنے والوں کو
تم میں سے
اور کہنے والوں کو
اپنے بھائیوں سے
آؤ
ہماری طرف
اور نہیں
وہ آتے ہیں
لڑائی میں
مگر
کم ہی
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدْ يَعْلَمُ
اللّٰهُ
الْمُعَوِّقِيْنَ
مِنْكُمْ
وَالْقَآئِلِيْنَ
لِاِخْوَانِهِمْ
هَلُمَّ
اِلَيْنَا ۚ
وَلَا يَاْتُوْنَ
الْبَاْسَ
اِلَّا
قَلِيْلًا
خوب جانتا ہے
اللہ
روکنے والے
تم میں سے
اور کہنے والے
اپنے بھائیوں سے
آجاؤ
ہماری طرف
اور نہیں آتے
لڑائی
مگر
بہت کم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]