محمد تمھارے مردوں میں سے کسی کا باپ نہیں اور لیکن وہ اللہ کا رسول اور تمام نبیوں کا ختم کرنے والا ہے اور اللہ ہمیشہ سے ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
کَانَ
مُحَمَّدٌ
اَبَاۤ
اَحَدٍ
مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ
وَلٰکِنۡ
رَّسُوۡلَ
اللّٰہِ
وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمًا
نہیں
ہیں
محمد
باپ
کسی ایک کے
تمہارے مردوں میں سے
اور لیکن
رسول ہیں
اللہ کے
اور خاتم النبیین ہیں
اور ہے
اللہ
ہر
چیز کو
خوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
کَانَ
مُحَمَّدٌ
اَبَاۤ
اَحَدٍ
مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ
وَلٰکِنۡ
رَّسُوۡلَ اللّٰہِ
وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِکُلِّ شَیۡءٍ
عَلِیۡمًا
نہیں
ہیں
محمد
باپ
کسی ایک کے
تمہارے مردوں میں سے
لیکن
رسول ہیں اللّٰہ تعالیٰ کے
اور خاتم النبین
اور (ہمیشہ سے) ہے
اللّٰہ تعالیٰ
ہر چیز کو
خوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا كَانَ
مُحَمَّدٌ
اَبَآ
اَحَدٍ
مِّنْ رِّجَالِكُمْ
وَلٰكِنْ
رَّسُوْلَ اللّٰهِ
وَخَاتَمَ
النَّبِيّٖنَ ۭ
وَكَانَ
اللّٰهُ
بِكُلِّ شَيْءٍ
عَلِيْمًا
نہیں ہیں
محمد
باپ
کسی کے
تمہارے مردوں میں سے
اور لیکن
اللہ کے رسول
اور مہر
نبیوں
اور ہے
اللہ
ہر شے کا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]