تیرے لیے اس کے بعد عورتیں حلال نہیں اور نہ یہ کہ تو ان کے بدلے کوئی اور بیویاں کر لے، اگرچہ ان کا حسن تجھے اچھا لگے مگر جس کا مالک تیرا دایاں ہاتھ بنے اور اللہ ہمیشہ سے ہر چیز پر پوری طرح نگران ہے۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَحِلُّ
لَکَ
النِّسَآءُ
مِنۡۢ بَعۡدُ
وَلَاۤ
اَنۡ
تَبَدَّلَ
بِہِنَّ
مِنۡ اَزۡوَاجٍ
وَّلَوۡ
اَعۡجَبَکَ
حُسۡنُہُنَّ
اِلَّا
مَا
مَلَکَتۡ
یَمِیۡنُکَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
رَّقِیۡبًا
نہیں حلال
آپ کے لیے
عورتیں
بعد اس کے
اور نہ
کہ
آپ بدل لیں
ان کے بدلے
کوئی اور بیویاں
اور اگرچہ
پسند آئے آپ کو
حسن ان کا
مگر
جن کا
مالک ہے
دائیاں ہاتھ آپ کا
اور ہے
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب نگران
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَحِلُّ
لَکَ
النِّسَآءُ
مِنۡۢ بَعۡدُ
وَلَاۤ
اَنۡ
تَبَدَّلَ
بِہِنَّ
مِنۡ اَزۡوَاجٍ
وَّلَوۡ
اَعۡجَبَکَ
حُسۡنُہُنَّ
اِلَّا
مَا
مَلَکَتۡ
یَمِیۡنُکَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
رَّقِیۡبًا
نہیں حلال
آپ کے لیے
عورتیں
بعد اس کے
اور نہ ہی
یہ کہ
آپ بدل کر لا سکتے ہیں
ان کی جگہ
دوسری بیویاں
اور اگرچہ
کتنا ہی اچھا لگے آپ کو
حسن ان کا
سوائے
جن کا
مالک بنے
تمہارا دایاں ہاتھ
اور( ہمیشہ سے )ہے
اللہ تعالیٰ
ہر چیز پر
پوری طرح نگران
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا يَحِلُّ
لَكَ
النِّسَآءُ
مِنْۢ بَعْدُ
وَلَآ
اَنْ تَبَدَّلَ
بِهِنَّ
مِنْ
اَزْوَاجٍ
وَّلَوْ
اَعْجَبَكَ
حُسْنُهُنَّ
اِلَّا
مَا مَلَكَتْ يَمِيْنُكَ ۭ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
رَّقِيْبًا
حلال نہیں
آپ کے لیے
عورتیں
اس کے بعد
اور نہ
یہ کہ بدل لیں
ان سے
سے (اور)
عورتیں
اگرچہ
آپ کو اچھا لگے
ان کا حسن
سوائے
جس کا مالک ہو تمہارا ہاتھ (کنیزیں)
اور ہے
اللہ
پر
ہر شے
نگہبان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]