ان میں سے جسے تو چاہے مؤخر کر دے اور جسے چاہے اپنے پاس جگہ دے دے اور تو جسے بھی طلب کر لے، ان عورتوں میں سے جنھیں تو نے الگ کر دیا ہو تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں۔ یہ زیادہ قریب ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کریں اور وہ سب کی سب اس پر راضی ہوں جو تو انھیں دے اور اللہ جانتا ہے جو تمھارے دلوں میں ہے اور اللہ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا، بڑے حلم والا ہے۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تُرۡجِیۡ
مَنۡ
تَشَآءُ
مِنۡہُنَّ
وَ تُـئۡوِیۡۤ
اِلَیۡکَ
مَنۡ
تَشَآءُ
وَمَنِ
ابۡتَغَیۡتَ
مِمَّنۡ
عَزَلۡتَ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیۡکَ
ذٰلِکَ
اَدۡنٰۤی
اَنۡ
تَقَرَّ
اَعۡیُنُہُنَّ
وَلَا
یَحۡزَنَّ
وَیَرۡضَیۡنَ
بِمَاۤ
اٰتَیۡتَہُنَّ
کُلُّہُنَّ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مَا
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلِیۡمًا
حَلِیۡمًا
آپ دور رکھیں
جسے
آپ چاہیں
ان میں سے
اور آپ جگہ دیں
اپنے پاس
جسے
آپ چاہیں
اور جسے
طلب کریں آپ
ان میں سے جسے
الگ کر دیا ہو آپ نے
تو نہیں
کوئی گناہ
آپ پر
یہ
قریب تر ہے
کہ
ٹھنڈی ہوں
آنکھیں ان کی
اورنہ
وہ غمگین ہوں
اور وہ راضی رہیں
اس پر جو
دیں آپ انہیں
سب کی سب
اور اللہ
وہ جانتا ہے
جو
تمہارے دلوں میں ہے
اور ہے
اللہ
بہت علم والا
خوب حلم والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تُرۡجِیۡ
مَنۡ
تَشَآءُ
مِنۡہُنَّ
وَ تُـئۡوِیۡۤ
اِلَیۡکَ
مَنۡ
تَشَآءُ
وَمَنِ
ابۡتَغَیۡتَ
مِمَّنۡ
عَزَلۡتَ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیۡکَ
ذٰلِکَ
اَدۡنٰۤی
اَنۡ
تَقَرَّ
اَعۡیُنُہُنَّ
وَلَا
یَحۡزَنَّ
وَیَرۡضَیۡنَ
بِمَاۤ
اٰتَیۡتَہُنَّ
کُلُّہُنَّ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مَا
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَلِیۡمًا
حَلِیۡمًا
آپ الگ کر دیں
جس کو
آپ چاہیں
ان میں سے
اور آپ جگہ دے دیں
اپنی طرف
جس کو
آپ چاہیں
اور جس کو
آپ طلب کریں
ان میں سے جنہیں
تم نے الگ کر دیا تھا
تو نہیں
کو ئی گناہ
آپ پر
یہ
زیادہ قریب ہے
یہ کہ
ٹھنڈی رہیں گی
آنکھیں ان کی
اور نہ
وہ غم کریں
اور وہ راضى رہیں گی
اس سے جو
آپ دیں گے ان کو
سب کو
اور اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
جو
تمہارے دلوں میں ہے
اور (ہمیشہ سے )ہے
اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
بڑے حلم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
تُرْجِيْ
مَنْ تَشَآءُ
مِنْهُنَّ
وَ تُئْوِيْٓ
اِلَيْكَ
مَنْ تَشَآءُ ۭ
وَمَنِ
ابْتَغَيْتَ
مِمَّنْ
عَزَلْتَ
فَلَا جُنَاحَ
عَلَيْكَ ۭ
ذٰلِكَ اَدْنٰٓى
اَنْ تَقَرَّ
اَعْيُنُهُنَّ
وَلَا يَحْزَنَّ
وَيَرْضَيْنَ
بِمَآ اٰتَيْتَهُنَّ
كُلُّهُنَّ ۭ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
مَا
فِيْ قُلُوْبِكُمْ ۭ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِيْمًا
حَلِيْمًا
دور رکھیں
جس کو آپ چاہیں
ان میں سے
اور پاس رکھیں
اپنے پاس
جسے آپ چاہیں
اور جس کو
آپ طلب کریں
ان میں سے جو
دور کردیا تھا آپ نے
تو کوئی تنگی نہیں
آپ پر
یہ زیادہ قریب ہے
کہ ٹھنڈی رہیں
ان کی آنکھیں
اور وہ آزردہ نہ ہوں
اور وہ راضی رہیں
اس پر جو آپ نے انہیں دیں
وہ سب کی سب
اور اللہ
جانتا ہے
جو
تمہارے دلوں میں
اور ہے
اللہ
جاننے والا
بردبار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]