ان (عورتوں) پر کوئی گناہ نہیں اپنے باپوں (کے سامنے آنے) میں اور نہ اپنے بیٹوں کے اور نہ اپنے بھائیوں کے اور نہ اپنے بھتیجوں کے اور نہ اپنے بھانجوں کے اور نہ اپنی عورتوں کے اور نہ ان (کے سامنے آنے) میں جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں اور (اے عورتو!) اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ ہمیشہ سے ہر چیز پر پوری طرح شاہد ہے۔[55]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاجُنَاحَ
عَلَیۡہِنَّ
فِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّ
وَلَاۤ
اَبۡنَآئِہِنَّ
وَلَاۤ
اِخۡوَانِہِنَّ
وَلَاۤ
اَبۡنَآءِ
اِخۡوَانِہِنَّ
وَلَاۤ
اَبۡنَآءِ
اَخَوٰتِہِنَّ
وَلَا
نِسَآئِہِنَّ
وَلَا
مَا
مَلَکَتۡ
اَیۡمَانُہُنَّ
وَاتَّقِیۡنَ
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
شَہِیۡدًا
نہیں کوئی گناہ
ان(عورتوں)پر
اپنے باپوں(کےسامنے آنے)میں
اور نہ
اپنے بیٹوں کے
اور نہ
اپنے بھائیوں کے
اور نہ
بیٹوں کے
اپنے بھائیوں کے
اور نہ
بیٹوں کے
اپنی بہنوں کے
اور نہ
اپنی عورتوں کے
اور نہ
ان کے جو
مالک ہیں
دائیں ہاتھ ان کے
اور ڈرتی رہو
اللہ سے
بےشک
اللہ
ہے
اوپر
ہر
چیز کے
خوب گواہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاجُنَاحَ
عَلَیۡہِنَّ
فِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّ
وَلَاۤ
اَبۡنَآئِہِنَّ
وَلَاۤ
اِخۡوَانِہِنَّ
وَلَاۤ
اَبۡنَآءِ
اِخۡوَانِہِنَّ
وَلَاۤ
اَبۡنَآءِ
اَخَوٰتِہِنَّ
وَلَا
نِسَآئِہِنَّ
وَلَا
مَامَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ
وَاتَّقِیۡنَ
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
شَہِیۡدًا
نہیں کوئی گناہ
ان پر
ان کے باپوں کے بارے میں
اور نہ
ان کے بیٹوں کے بارے میں
اور نہ
ان کے بھائیوں کے بارےمیں
اور نہ
بیٹے
ان کے بھائیوں کے
اور نہ
بیٹے
ان کی بہنوں کے
اور نہ
اپنی عورتوں کے بارے میں
اور نہ
جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں
اور ڈرتی رہو
اللہ تعالیٰ سے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
۔ (ہمیشہ سے) ہے
اوپر
ہر چیز کے
خوب نگاہ رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا جُنَاحَ
عَلَيْهِنَّ
فِيْٓ
اٰبَآئِهِنَّ
وَلَآ
اَبْنَآئِهِنَّ
وَلَآ اِخْوَانِهِنَّ
وَلَآ
اَبْنَآءِ اِخْوَانِهِنَّ
وَلَآ
اَبْنَآءِ اَخَوٰتِهِنَّ
وَلَا
نِسَآئِهِنَّ
وَلَا
مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُنَّ ۚ
وَاتَّقِيْنَ
اللّٰهَ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
كَانَ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
شَهِيْدًا
گناہ نہیں
عورتوں پر
میں
اپنے باپ
اور نہ
اپنے بیٹوں
اور نہ اپنے بھائی
اور نہ
اور اپنے بھائیوں کے بیٹے
اور نہ
اپنی بہنوں کے بیٹے
اور نہ
اپنی عورتیں
اور نہ
جس کے مالک ہوئے ان کے ہاتھ (کنیزیں)
اور ڈرتی رہو
اللہ
بیشک اللہ
ہے
پر
ہر شے
گواہ (موجود)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]