اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی عورتوں سے کہہ دے کہ وہ اپنی چادروں کا کچھ حصہ اپنے آپ پر لٹکا لیا کریں۔ یہ زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچانی جائیں تو انھیں تکلیف نہ پہنچائی جائے اور اللہ ہمیشہ سے بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والاہے۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
النَّبِیُّ
قُلۡ
لِّاَزۡوَاجِکَ
وَبَنٰتِکَ
وَنِسَآءِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
یُدۡنِیۡنَ
عَلَیۡہِنَّ
مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ
ذٰلِکَ
اَدۡنٰۤی
اَنۡ
یُّعۡرَفۡنَ
فَلَا
یُؤۡذَیۡنَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
اے
نبی
کہہ دیجیے
اپنی بیویوں سے
اور اپنی بیٹیوں سے
اور عورتوں سے
مومنوں کی
کہ وہ لٹکا لیں
اپنے اوپر
اپنی چادروں میں سے
یہ
قریب تر ہے
کہ
وہ پہچان لی جائیں
پھر نہ
وہ ایذا دی جائیں
اور ہے
اللہ
بہت بخشنے والا
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
النَّبِیُّ
قُلۡ
لِّاَزۡوَاجِکَ
وَبَنٰتِکَ
وَنِسَآءِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
یُدۡنِیۡنَ
عَلَیۡہِنَّ
مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ
ذٰلِکَ
اَدۡنٰۤی
اَنۡ
یُّعۡرَفۡنَ
فَلَا
یُؤۡذَیۡنَ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
اے
نبی
آپ کہہ دیں
اپنی بیویوں سے
اور اپنی بیٹیوں سے
اور عورتوں سے
مومنوں کی
وہ لٹکا لیا کر یں
اوپر اپنے
اپنی چادر کا کچھ حصہ
یہ
زیادہ قریب ہے
یہ کہ
وہ پہچان لی جائیں
تو نہ
وہ اذیت دی جائیں
اور (ہمیشہ سے )ہے
اللہ تعالیٰ
بےحد بخشنے والا
نہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ
قُلْ
لِّاَزْوَاجِكَ
وَبَنٰتِكَ
وَنِسَآءِ
الْمُؤْمِنِيْنَ
يُدْنِيْنَ
عَلَيْهِنَّ
مِنْ
جَلَابِيْبِهِنَّ ۭ
ذٰلِكَ
اَدْنٰٓى
اَنْ
يُّعْرَفْنَ
فَلَا يُؤْذَيْنَ ۭ
وَكَانَ اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِيْمًا
اے نبی
فرمادیں
اپنی بیبیوں کو
اور بیٹیوں کو
اور عورتوں کو
مومنوں
ڈال لیا کریں
اپنے اوپر
سے
اپنی چادریں
یہ
قریب تر
کہ
ان کی پہچان ہوجائے
تو انہیں نہ ستایا جائے
اور اللہ ہے
بخشنے والا
مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]