اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ اپنے رب کو پکارتا ہے، اس حال میں کہ اس کی طرف رجوع کرنے والا ہو تا ہے۔ پھر جب وہ اسے اپنی طرف سے کو ئی نعمت عطا کرتا ہے تو وہ اس (مصیبت) کو بھول جاتا ہے، جس کی جانب وہ اس سے پہلے پکارا کرتا تھااور اللہ کے لیے کئی شریک بنا لیتا ہے، تاکہ اس کے راستے سے گمرا ہ کردے۔ کہہ دے اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھا لے، یقینا تو آگ والوں میں سے ہے۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
مَسَّ
الۡاِنۡسَانَ
ضُرٌّ
دَعَا
رَبَّہٗ
مُنِیۡبًا
اِلَیۡہِ
ثُمَّ
اِذَا
خَوَّلَہٗ
نِعۡمَۃً
مِّنۡہُ
نَسِیَ
مَا
کَانَ
یَدۡعُوۡۤا
اِلَیۡہِ
مِنۡ قَبۡلُ
وَجَعَلَ
لِلّٰہِ
اَنۡدَادًا
لِّیُضِلَّ
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
قُلۡ
تَمَتَّعۡ
بِکُفۡرِکَ
قَلِیۡلًا
اِنَّکَ
مِنۡ اَصۡحٰبِ النَّارِ
اور جب
پہنچتی ہے
انسان کو
کوئی تکلیف
وہ پکارتا ہے
اپنے رب کو
رجوع کرتے ہوئے
طرف اس کے
پھر
جب
وہ عطا کردیتا ہے اسے
کوئی نعمت
اپنے پاس سے
وہ بھول جاتا ہے
اسے جو
تھا وہ
وہ پکارتا
طرف اس کے
اس سے پہلے
اور وہ بنا دیتا ہے
اللہ کے لیے
کچھ شریک
تا کہ وہ بھٹکا دے
اس کے راستے سے
کہہ دیجیے
فائدہ اٹھا لے
ساتھ اپنے کفر کے
تھوڑا سا
بےشک تو
آگ والوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
مَسَّ
الۡاِنۡسَانَ
ضُرٌّ
دَعَا
رَبَّہٗ
مُنِیۡبًا
اِلَیۡہِ
ثُمَّ
اِذَا
خَوَّلَہٗ
نِعۡمَۃً
مِّنۡہُ
نَسِیَ
مَا
کَانَ
یَدۡعُوۡۤا
اِلَیۡہِ
مِنۡ قَبۡلُ
وَجَعَلَ
لِلّٰہِ
اَنۡدَادًا
لِّیُضِلَّ
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
قُلۡ
تَمَتَّعۡ
بِکُفۡرِکَ
قَلِیۡلًا
اِنَّکَ
مِنۡ اَصۡحٰبِ النَّارِ
اور جب
پہنچتی ہے
انسان کو
کوئی تکلیف
وہ پکارتا ہے
اپنے رب کو
رجوع کرنے والا ہوتا ہے
اس کی طرف
پھر
جب
وہ عطا کرتا ہے اس کو
کوئی نعمت
اپنی (جناب)سے
وہ بھول جاتا ہے
جو
تھا وہ
پکاررہا
جس کی طرف
اس سے پہلے
اورو ہ بناتا ہے
اللہ تعالیٰ کے لیے
شریک
تاکہ وہ گمراہ کردے
اس کے راستے سے
آپ کہہ دیں
فائدہ اٹھا لو
اپنی ناشکری سے
تھوڑا سا
یقیناًتم
دوزخ والوں میں سے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
مَسَّ
الْاِنْسَانَ
ضُرٌّ
دَعَا رَبَّهٗ
مُنِيْبًا
اِلَيْهِ
ثُمَّ اِذَا
خَوَّلَهٗ
نِعْمَةً
مِّنْهُ
نَسِيَ
مَا
كَانَ يَدْعُوْٓا
اِلَيْهِ
مِنْ قَبْلُ
وَجَعَلَ
لِلّٰهِ
اَنْدَادًا
لِّيُضِلَّ
عَنْ سَبِيْلِهٖ ۭ
قُلْ
تَمَتَّعْ
بِكُفْرِكَ
قَلِيْلًا ڰ
اِنَّكَ
مِنْ
اَصْحٰبِ النَّارِ
اور جب
لگے پہنچے
انسان
کوئی سختی
وہ پکارتا ہے اپنا رب
رجوع کر کے
اس کی طرف
پھر جب
وہ اسے دے
نعمت
اپنی طرف سے
وہ بھول جاتا ہے
جو
وہ پکارتا تھا
اس کی طرف ۔ لیے
اس سے قبل
اور وہ بنا لیتا ہے
اللہ کے لیے
(جمع) شریک
تاکہ گمراہ کرے
اس کے راستے سے
فرمادیں
فائدہ اٹھا لے
اپنے کفر سے
تھوڑا
بیشک تو
سے
آگ (دوزخ) والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]