وہی ہے جس نے تمھیں کچھ مٹی سے پیدا کیا، پھر ایک قطرے سے، پھر ایک جمے ہوئے خون سے، پھر وہ تمھیں ایک بچہ بنا کر نکالتا ہے، پھر تاکہ تم اپنی جوانی کو پہنچ جاؤ، پھر تاکہ تم بوڑھے ہو جاؤ اورتم میںسے بعض وہ ہے جو اس سے پہلے قبض کر لیا جاتا ہے اور تاکہ تم ایک مقرر وقت کو پہنچ جاؤ اور تاکہ تم سمجھو۔[67]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَکُمۡ
مِّنۡ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ثُمَّ
مِنۡ عَلَقَۃٍ
ثُمَّ
یُخۡرِجُکُمۡ
طِفۡلًا
ثُمَّ
لِتَبۡلُغُوۡۤا
اَشُدَّکُمۡ
ثُمَّ
لِتَکُوۡنُوۡا
شُیُوۡخًا
وَمِنۡکُمۡ
مَّنۡ
یُّتَوَفّٰی
مِنۡ قَبۡلُ
وَلِتَبۡلُغُوۡۤا
اَجَلًا
مُّسَمًّی
وَّلَعَلَّکُمۡ
تَعۡقِلُوۡنَ
وہ
وہی ہے جس نے
پیدا کیا تمہیں
مٹی سے
پھر
نطفے سے
پھر
جمے ہوئے خون سے
پھر
وہ نکالتا ہے تمہیں
بچہ(بنا کر)
پھر
تا کہ تم پہنچ جاؤ
اپنی جوانی کو
پھر
تا کہ تم ہو جاؤ
بوڑھے
اور تم میں سے
کوئی ہے جو
فوت کر دیا جاتا ہے
اس سے پہلے
اور تاکہ تم پہنچو
ایک وقت کو
مقرر
اور تاکہ تم
تم عقل سے کام لو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَکُمۡ
مِّنۡ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ثُمَّ
مِنۡ عَلَقَۃٍ
ثُمَّ
یُخۡرِجُکُمۡ
طِفۡلًا
ثُمَّ
لِتَبۡلُغُوۡۤا
اَشُدَّکُمۡ
ثُمَّ
لِتَکُوۡنُوۡا
شُیُوۡخًا
وَمِنۡکُمۡ
مَّنۡ
یُّتَوَفّٰی
مِنۡ قَبۡلُ
وَلِتَبۡلُغُوۡۤا
اَجَلًا
مُّسَمًّی
وَّلَعَلَّکُمۡ
تَعۡقِلُوۡنَ
وہ
وہ ذات ہے
جس نے پیدا کیا تمہیں
مٹی سے
پھر
نطفے سے
پھر
جمے ہوئے خون سے
پھر
وہ نکالتاہے تمہیں
بچے (کی شکل میں )
پھر
تاکہ تم پہنچو
اپنی جوانی کو
پھر
تاکہ تم ہو جاؤ
بوڑھے
اور تم میں سے
جو
وفات دیا جاتا ہے
اس سے پہلے
اور تاکہ تم پہنچو
مد ت کو
مقرر ہ
اور تاکہ تم
سمجھو
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُوَ
الَّذِيْ
خَلَقَكُمْ
مِّنْ تُرَابٍ
ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ
ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ
ثُمَّ
يُخْرِجُكُمْ
طِفْلًا
ثُمَّ لِتَبْلُغُوْٓا
اَشُدَّكُمْ
ثُمَّ لِتَكُوْنُوْا
شُيُوْخًا ۚ
وَمِنْكُمْ
مَّنْ يُّتَوَفّٰى
مِنْ قَبْلُ
وَلِتَبْلُغُوْٓا
اَجَلًا مُّسَمًّى
وَّلَعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
وہ
جس نے
پیدا کیا تمہیں
مٹی سے
پھر نطفہ سے
پھر لوتھڑے سے
پھر
تمہیں نکالتا ہے وہ
بچہ سا
پھر تاکہ تم پہنچو
اپنی جوانی
پھر تاکہ تم ہوجاؤ
بوڑھے
اور تم میں سے
جو فوت ہوجاتا ہے
اس سے قبل
اور تاکہ پہنچو
وقت مقررہ
اور تاکہ تم
سمجھو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]