کہہ دے بے شک مجھے منع کیا گیا ہے کہ میںان کی عبادت کروں جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، جب میرے پاس میرے رب کی طرف سے واضح دلیلیں آئیں اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمام جہانوں کے رب کا فرماں بردار ہو جاؤں۔[66]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنِّیۡ
نُہِیۡتُ
اَنۡ
اَعۡبُدَ
الَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
لَمَّا
جَآءَنِیَ
الۡبَیِّنٰتُ
مِنۡ رَّبِّیۡ
وَاُمِرۡتُ
اَنۡ
اُسۡلِمَ
لِرَبِّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
کہہ دیجیے
بےشک میں
روکا گیا ہوں میں
کہ
میں عبادت کروں
ان کی جنہیں
تم پکارتے ہو
سوائے
اللہ کے
جب کہ
آ گئیں میرے پاس
واضح نشانیاں
میرے رب کی طرف سے
اور حکم دیا گیا مجھے
کہ
میں فرماں بردار ہو جاؤں
رب کے لیے
تمام جہانوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنِّیۡ
نُہِیۡتُ
اَنۡ
اَعۡبُدَ
الَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
لَمَّا
جَآءَنِیَ
الۡبَیِّنٰتُ
مِنۡ رَّبِّیۡ
وَاُمِرۡتُ
اَنۡ
اُسۡلِمَ
لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
آپ کہہ دیں
یقیناً مجھے
منع کیا گیا ہے
یہ کہ
میں عبادت کروں
جنہیں
تم پکارتے ہو
اللہ کے سوا
جب
آگئے میرے پاس
واضح دلائل
میرے رب کی طرف سے
اور مجھے حکم دیاگیا
یہ کہ
میں فرماں بردار ہوجاؤں
سارے جہانوں کے رب کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنِّىْ نُهِيْتُ
اَنْ
اَعْبُدَ
الَّذِيْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
لَمَّا
جَآءَنِيَ
الْبَيِّنٰتُ
مِنْ رَّبِّيْ ۡ
وَاُمِرْتُ
اَنْ اُسْلِمَ
لِرَبِّ
الْعٰلَمِيْنَ
فرمادیں
مجھے منع کردیا گیا ہے
کہ
پرستش کروں میں
وہ جن کی
تم پوجا کرتے ہو
اللہ کے سوا
جب
میرے پاس آگئیں
کھلی نشانیاں
میرے رب سے
اور مجھے حکم دیا گیا
کہ میں اپنی گردن جھکادوں
پروردگار کیلئے
تمام جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]