اور وہ اپنے چمڑوں سے کہیں گے تم نے ہمارے خلاف شہادت کیوں دی؟ وہ کہیں گے ہمیں اس اللہ نے بلوا دیا جس نے ہر چیز کو بلوایا اور اسی نے تمھیں پہلی بار پیدا کیا اور اسی کی طرف تم واپس لائے جا رہے ہو۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
لِجُلُوۡدِہِمۡ
لِمَ
شَہِدۡتُّمۡ
عَلَیۡنَا
قَالُوۡۤا
اَنۡطَقَنَا
اللّٰہُ
الَّذِیۡۤ
اَنۡطَقَ
کُلَّ
شَیۡءٍ
وَّہُوَ
خَلَقَکُمۡ
اَوَّلَ
مَرَّۃٍ
وَّاِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
اور وہ کہیں گے
اپنی جلدوں کو
کیوں
گواہی دی تم نے
خلاف ہمارے
وہ کہیں گی
بلوایا ہمیں
اللہ نے
وہ جس نے
بلوایا
ہر
چیز کو
اور وہی ہے
جس نے پیدا کیا تمہیں
پہلی
بار
اور طرف اسی کے
تم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
لِجُلُوۡدِہِمۡ
لِمَ
شَہِدۡتُّمۡ
عَلَیۡنَا
قَالُوۡۤا
اَنۡطَقَنَا
اللّٰہُ
الَّذِیۡۤ
اَنۡطَقَ
کُلَّ شَیۡءٍ
وَّہُوَ
خَلَقَکُمۡ
اَوَّلَ مَرَّۃٍ
وَّاِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
اور وہ کہیں گے
اپنی کھالوں سے
کیوں
تم نے گواہی دی
ہمارے خلاف
وہ کہیں گے
گویائی دی ہمیں
اللہ تعالیٰ نے
جس نے
گویائی دی
ہر چیز کو
اور وہ
اس نے پیدا کیا تمہیں
پہلی مرتبہ
اور اس کی طرف
تم واپس لائے جا رہے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالُوْا
لِجُلُوْدِهِمْ
لِمَ
شَهِدْتُّمْ
عَلَيْنَا ۭ
قَالُوْٓا
اَنْطَقَنَا
اللّٰهُ
الَّذِيْٓ
اَنْطَقَ
كُلَّ شَيْءٍ
وَّهُوَ خَلَقَكُمْ
اَوَّلَ مَرَّةٍ
وَّاِلَيْهِ
تُرْجَعُوْنَ
اور وہ کہیں گے
اپنی جلدوں سے
کیوں
تم نے گواہی دی
ہم پر (ہمارے خلاف)
وہ جواب دیں گے
ہمیں گویائی دی
اللہ نے
وہ جس نے
گویا فرمایا
ہر شے
اور وہ تمہیں پیدا کیا
پہلی بار
اور اسی کی طرف
تم لوٹائے جاؤگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]