اور ہم نے ان کے لیے کچھ ساتھی مقرر کر دیے تو انھوں نے ان کے لیے ان کے سامنے اور ان کے پیچھے جو کچھ تھا، خوش نما بنا دیا اور ان پر بات ثابت ہو گئی، ان قوموں کے ساتھ ساتھ جو جنوں اور انسانوں میں سے ان سے پہلے گزر چکی تھیں، بے شک وہ خسارہ اٹھانے والے تھے۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَیَّضۡنَا
لَہُمۡ
قُرَنَآءَ
فَزَیَّنُوۡا
لَہُمۡ
مَّا
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمَا
خَلۡفَہُمۡ
وَحَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الۡقَوۡلُ
فِیۡۤ اُمَمٍ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
مِّنَ الۡجِنِّ
وَالۡاِنۡسِ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
خٰسِرِیۡنَ
اور مقرر کیے ہم نے
ان کے لیے
کچھ ساتھی
تو انہوں نے خوش نما بنا دیا
ان کے لیے
جو کچھ
ان کے سامنے تھا
اور جو کچھ
ان کے پیچھے تھا
اور ثابت ہو گئی
ان پر
بات
امتوں میں
تحقیق
جو گزر چکیں
ان سے پہلے
جنوں میں سے
اور انسانوں میں سے
بےشک وہ
تھے وہ
خسارہ پانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَیَّضۡنَا
لَہُمۡ
قُرَنَآءَ
فَزَیَّنُوۡا
لَہُمۡ
مَّا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمَا
خَلۡفَہُمۡ
وَحَقَّ
عَلَیۡہِمُ
الۡقَوۡلُ
فِیۡۤ اُمَمٍ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
مِّنَ الۡجِنِّ
وَالۡاِنۡسِ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
خٰسِرِیۡنَ
اور مسلط کر دیے ہم نے
ان پر
برے دوست
توخوش نما بنا دیا
ان کے لیے
جو آگے ہے ان کے
اور جو
پیچھے ہے ان کے
اور ثابت ہوگئی
ان پر
بات
گروہوں میں
یقیناً
گزر چکے
ان سے پہلے
جنوں میں سے
اور انسانوں میں سے
یقیناً وہ
تھے
خسارہ اٹھانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَيَّضْنَا
لَهُمْ قُرَنَآءَ
فَزَيَّنُوْا
لَهُمْ
مَّا
بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ
وَمَا
خَلْفَهُمْ
وَحَقَّ
عَلَيْهِمُ
الْقَوْلُ
فِيْٓ اُمَمٍ
قَدْ خَلَتْ
مِنْ قَبْلِهِمْ
مِّنَ الْجِنِّ
وَالْاِنْسِ ۚ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
خٰسِرِيْنَ
اور ہم نے مقرر کئے
ان کیلئے کچھ ہم نشین
تو انہوں نے آراستہ کردکھایا
ان کے لئے
جو
ان کے آگے
اور جو
ان کے پیچھے
اور پوری ہوگئی
ان پر
بات
ان امتوں میں
جو گزرچکیں
ان سے قبل
جنات میں سے، کی
اور انسان
بیشک وہ
تھے
خسارہ پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]