بے شک وہ لوگ جو تم میں سے اس دن پیٹھ پھیر گئے جب دو جماعتیں بھڑیں، شیطان نے انھیں ان بعض اعمال ہی کی وجہ سے پھسلایا جو انھوں نے کیے تھے اور بلاشبہ یقینا اللہ نے انھیں معاف کر دیا، بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت بردبار ہے۔[155]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
تَوَلَّوۡا
مِنۡکُمۡ
یَوۡمَ
الۡتَقَی
الۡجَمۡعٰنِ
اِنَّمَا
اسۡتَزَلَّہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
بِبَعۡضِ
مَا
کَسَبُوۡا
وَلَقَدۡ
عَفَا
اللّٰہُ
عَنۡہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
حَلِیۡمٌ
بیشک
وہ جو
پھر گئے
تم میں سے
جس دن
آمنے سامنے ہوئیں
دو جماعتیں
بیشک
پھسلایا تھا انہیں
شیطان نے
بوجہ بعض (اعمال ) کے
جو
انہوں نے کمائے
اور البتہ تحقیق
در گزر کیا
اللہ نے
ان سے
بیشک
اللہ
بہت بخشنے والا ہے
بہت بردبار ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
تَوَلَّوۡا
مِنۡکُمۡ
یَوۡمَ
الۡتَقَی
الۡجَمۡعٰنِ
اِنَّمَا
اسۡتَزَلَّہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
بِبَعۡضِ
مَا
کَسَبُوۡا
وَلَقَدۡ
عَفَا
اللّٰہُ
عَنۡہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
حَلِیۡمٌ
یقیناً
وہ لوگ جو
پیٹھ پھیر گئے
تم میں سے
اس دن
باہمی تصادم ہوا
دو جماعتوں کا
یقیناً
پھسلا دیاتھا ان کو
شیطان نے
ساتھ بعض
۔ (ان کے )جو
انہوں نے کمائے
اور بلاشبہ یقیناً
معاف کر دیا
اللہ تعالیٰ نے
ان سے
بے شک
اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا
نہایت بردبارہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
تَوَلَّوْا
مِنْكُمْ
يَوْمَ
الْتَقَى الْجَمْعٰنِ
اِنَّمَا
اسْتَزَلَّھُمُ
الشَّيْطٰنُ
بِبَعْضِ
مَا كَسَبُوْا
وَلَقَدْ عَفَا
اللّٰهُ
عَنْھُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
حَلِيْمٌ
بیشک
جو لوگ
پیٹھ پھیریں گے
تم میں سے
دن
آمنے سامنے ہوئیں دو جماعتیں
درحقیقت
ان کو پھسلا دیا
شیطان
بعض کی وجہ سے
جو انہوں نے کمایا (اعمال)
اور البتہ معاف کردیا
اللہ
ان سے
بیشک
اللہ
بخشنے والا
حلم ولا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]