اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ان لوگوں کی طرح نہ ہو جائو جنھوں نے کفر کیا اور اپنے بھائیوں کے بارے میں کہا جب انھوں نے زمین میں سفر کیا، یا وہ لڑنے والے تھے، اگر وہ ہمارے پاس ہوتے تو نہ مرتے اور نہ قتل کیے جاتے، تاکہ اللہ اسے ان کے دلوں میں حسرت بنا دے اور اللہ زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے اور اللہ اس کو جو تم کرتے ہو، خوب دیکھنے والا ہے۔[156]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا تَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَ قَالُوۡا
لِاِخۡوَانِہِمۡ
اِذَا
ضَرَبُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
اَوۡ
کَانُوۡا
غُزًّی
لَّوۡ
کَانُوۡا
عِنۡدَنَا
مَا
مَاتُوۡا
وَمَا
قُتِلُوۡا
لِیَجۡعَلَ
اللّٰہُ
ذٰلِکَ
حَسۡرَۃً
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
وَاللّٰہُ
یُحۡیٖ
وَیُمِیۡتُ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم ہوجاؤ
ان کی طرح
جنہوں نے کفر کیا
اور انہوں نے کہا
اپنے بھائیوں کو
جب
وہ چلے پھرے
زمین میں
یا
تھے وہ
غازی / لڑنے والے
اگر
ہوتے وہ
پاس ہمارے
نہ
وہ مرتے
اور نہ
وہ قتل کیے جاتے
تاکہ بنا دے
اللہ
اس کو
حسرت کا سبب
ان کے دلوں میں
اور اللہ
زندہ کرتا ہے
اور وہ موت دیتا ہے
اور اللہ
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا
تَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَ قَالُوۡا
لِاِخۡوَانِہِمۡ
اِذَا
ضَرَبُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
اَوۡ
کَانُوۡا
غُزًّی
لَّوۡ
کَانُوۡا
عِنۡدَنَا
مَامَاتُوۡا
وَمَا
قُتِلُوۡا
لِیَجۡعَلَ
اللّٰہُ
ذٰلِکَ
حَسۡرَۃً
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
وَاللّٰہُ
یُحۡیٖ
وَیُمِیۡتُ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ
تم ہو جانا
ان لوگوں جیسے
جنہوں نے کفر کیا
اور انہوں نے کہا
اپنے بھائیوں کے لیے
جب
انہوں نے سفر کیا
زمین میں
یا
تھے وہ
لڑنے والے
اگر
وہ ہوتے
ہمارے پاس
نہ وہ مرتے
اور نہ
وہ قتل کیے جاتے
تاکہ بنا دے
اللہ تعالیٰ
اس کو
حسرت
ان کے دلوں میں
حالانکہ اللہ تعالیٰ
زندگی بخشتا ہے
اور موت دیتا ہے
اوراللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَكُوْنُوْا
كَا
لَّذِيْنَ كَفَرُوْا
وَقَالُوْا
لِاِخْوَانِھِمْ
اِذَا
ضَرَبُوْا فِي الْاَرْضِ
اَوْ
كَانُوْا غُزًّى
لَّوْ كَانُوْا
عِنْدَنَا
مَا
مَاتُوْا
وَمَا قُتِلُوْا
لِيَجْعَلَ
اللّٰهُ
ذٰلِكَ
حَسْرَةً
فِيْ
قُلُوْبِھِمْ
وَاللّٰهُ
يُحْيٖ
وَيُمِيْتُ
وَاللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
بَصِيْرٌ
اے
ایمان والو
نہ ہوجاؤ
طرح
جو کافر ہوئے
وہ کہتے ہیں
اپنے بھائیوں کو
جب
وہ سفر کریں زمین (راہ) میں
یا
جہاد میں ہوں
اگر وہ ہوتے
ہمارے پاس
نہ
وہ مرتے
اور نہ مارے جاتے
تاکہ بنادے
اللہ
یہ۔ اس
حسرت
میں
ان کے دل
اور اللہ
زندہ کرتا ہے
اور مارتا ہے
اور اللہ
جو کچھ
تم کرتے ہو
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]