ان لوگوں سے جو ایمان لائے کہہ دے کہ وہ ان لوگوں کو معاف کر دیں جو اللہ کے دنوں کی امید نہیں رکھتے، تاکہ وہ کچھ لوگوں کو اس کا بدلہ دے جو وہ کماتے رہے تھے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
یَغۡفِرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
لَایَرۡجُوۡنَ
اَیَّامَ اللّٰہِ
لِیَجۡزِیَ
قَوۡمًۢا
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
کہہ دیجیے
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
کہ وہ معاف کر دیں
ان کو جو
نہیں وہ امید رکھتے
اللہ کے دنوں کی
تاکہ وہ بدلہ دے
ایک قوم کو
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
وہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
یَغۡفِرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
لَایَرۡجُوۡنَ
اَیَّامَ اللّٰہِ
لِیَجۡزِیَ
قَوۡمًۢا
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡسِبُوۡنَ
آپ کہہ دیں
ان لوگوں سے
جوایمان لائے
وہ درگزرکریں
ان لوگوں سے
جونہیں توقع رکھتے
اللہ تعالیٰ کے عذاب کے دنوں کی
تاکہ وہ بدلہ دے
کچھ لوگوں کو
اس کاجو
تھے وہ
کماتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
يَغْفِرُوْا
لِلَّذِيْنَ
لَا يَرْجُوْنَ
اَيَّامَ اللّٰهِ
لِيَجْزِيَ
قَوْمًۢا
بِمَا
كَانُوْا
يَكْسِبُوْنَ
کہہ دیجئے
ان لوگوں کو جو ایمان لائے
درگزر کریں
ان لوگوں کے لیے
نہیں وہ امید رکھتے
اللہ کے دنوں کی
تاکہ وہ بدلہ دے
ایک قوم کو
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
کمائی کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]