اور انھیں (دین کے) معاملے میں واضح احکام عطا کیے، پھر انھوںنے اختلاف نہیں کیا مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس علم آگیا، آپس میں ضد کی وجہ سے،بے شک تیرا رب ان کے درمیان قیامت کے دن اس کے بارے میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتَیۡنٰہُمۡ
بَیِّنٰتٍ
مِّنَ الۡاَمۡرِ
فَمَا
اخۡتَلَفُوۡۤا
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَہُمُ
الۡعِلۡمُ
بَغۡیًۢا
بَیۡنَہُمۡ
اِنَّ
رَبَّکَ
یَقۡضِیۡ
بَیۡنَہُمۡ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
فِیۡمَا
کَانُوۡا
فِیۡہِ
یَخۡتَلِفُوۡنَ
اور دیں ہم نے انہیں
واضح نشانیاں
ـدین کےـمعاملے میں
تو نہیں
انہوں نے اختلاف کیا
مگر
بعد اس کے
جو
آیا ان کے پاس
علم
ضد کی وجہ سے
آپس میں
بےشک
رب آپ کا
وہ فیصلہ کرے گا
درمیان ان کے
دن
قیامت کے
اس میں جو
تھے وہ
جس میں
وہ اختلاف کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتَیۡنٰہُمۡ
بَیِّنٰتٍ
مِّنَ الۡاَمۡرِ
فَمَا
اخۡتَلَفُوۡۤا
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَہُمُ
الۡعِلۡمُ
بَغۡیًۢا
بَیۡنَہُمۡ
اِنَّ
رَبَّکَ
یَقۡضِیۡ
بَیۡنَہُمۡ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
فِیۡمَا
کَانُوۡا
فِیۡہِ
یَخۡتَلِفُوۡنَ
اوردیئے ہم نے ان کو
کھلے احکامات
۔(دین کے)معاملے میں
پھرنہیں
اختلاف کیاانہوں نے
مگر
بعد
اس کے کہ
آیاان کے پاس
علم
ضدکی وجہ سے
آپس میں
یقیناً
آپ کارب
فیصلہ کردے گا
ان کے درمیان
دن
قیامت کے
اس میں جو
تھے وہ
اس میں
اختلاف کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاٰتَيْنٰهُمْ
بَيِّنٰتٍ
مِّنَ الْاَمْرِ
فَمَا اخْتَلَفُوْٓا
اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ
مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ
بَغْيًۢا
بَيْنَهُمْ
اِنَّ رَبَّكَ
يَقْضِيْ
بَيْنَهُمْ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
فِيْمَا كَانُوْا
فِيْهِ
يَخْتَلِفُوْنَ
اور دیں ہم نے ان کو
واضح نشانیاں
دین میں سے
تو نہیں انہوں نے اختلاف کیا
اس کے بعد
جو آیا ان کے پاس علم
بغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے
آپس میں
بیشک رب تیرا
فیصلہ کرے گا
ان کے درمیان
قیامت کے دن
اس میں سے جو تھے وہ
جس میں
وہ اختلاف کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]