بلاشبہ یقینا اللہ نے ایمان والوں پر احسان کیا جب اس نے ان میں ایک رسول انھی میں سے بھیجا، جو ان پر اس کی آیات پڑھتا اور انھیں پاک کرتا اور انھیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے، حالانکہ بلاشبہ وہ اس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں تھے۔[164]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
مَنَّ
اللّٰہُ
عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اِذۡ
بَعَثَ
فِیۡہِمۡ
رَسُوۡلًا
مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِہٖ
وَیُزَکِّیۡہِمۡ
وَیُعَلِّمُہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَاِنۡ
کَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
لَفِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
البتہ تحقیق
احسان کیا
اللہ نے
مومنوں پر
جب
اس نے بھیجا
ان ہی میں
ایک رسول
ان کے نفسوں میں سے
وہ تلاوت کرتا ہے
ان پر
آیات اس کی
اور وہ پاک کرتا ہے انہیں
اور وہ سکھاتا ہے انہیں
کتاب
اور حکمت
اور بے شک
تھے وہ
اس سے پہلے
البتہ گمراہی میں
کھلی / واضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
مَنَّ
اللّٰہُ
عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اِذۡ
بَعَثَ
فِیۡہِمۡ
رَسُوۡلًا
مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِہٖ
وَیُزَکِّیۡہِمۡ
وَیُعَلِّمُہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَاِنۡ
کَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
لَفِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
بلاشبہ یقیناً
احسان فرمایا
اللہ تعالیٰ نے
ایمان لانے والوں پر
جب
اس نے مبعوث فرمایا
ان میں
ایک رسول
ان ہی میں سے
وہ پڑھ کر سناتا ہے
ان پر
آیات اس کی
اور وہ پاک کرتا ہے انہیں
اور وہ سکھاتا ہے انہیں
کتاب
اور حکمت
حالانکہ بلاشبہ
تھے وہ
۔(اس) سے پہلے
یقیناً گمراہی میں
کھلی
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ
مَنَّ
اللّٰهُ
عَلَي
الْمُؤْمِنِيْنَ
اِذْ بَعَثَ
فِيْھِمْ
رَسُوْلًا
مِّنْ
اَنْفُسِھِمْ
يَتْلُوْا
عَلَيْھِمْ
اٰيٰتِھٖ
وَيُزَكِّيْھِمْ
وَيُعَلِّمُھُمُ
الْكِتٰبَ
وَالْحِكْمَةَ
وَاِنْ
كَانُوْا
مِنْ قَبْلُ
لَفِيْ
ضَلٰلٍ
مُّبِيْنٍ
البتہ بیشک
احسان کیا
اللہ
پر
ایمان والے (مومن)
جب بھیجا
ان میں
ایک رسول
سے
ان کی جانیں (ان کے درمیان
وہ پڑھتا ہے
ان پر
اس کی آیتیں
اور انہیں پاک کرتا ہے
اور انہیں سکھاتا ہے
کتاب
اور حکمت
اور بیشک
وہ تھے
اس سے قبل
البتہ۔ میں
گمراہی
کھلی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]