اور کیا جب تمھیں ایک مصیبت پہنچی کہ یقینا اس سے دگنی تم پہنچا چکے تھے تو تم نے کہا یہ کیسے ہوا؟ کہہ دے یہ تمھاری اپنی طرف سے ہے، بے شک اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[165]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمَّاۤ
اَصَابَتۡکُمۡ
مُّصِیۡبَۃٌ
قَدۡ
اَصَبۡتُمۡ
مِّثۡلَیۡہَا
قُلۡتُمۡ
اَنّٰی
ہٰذَا
قُلۡ
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِ اَنۡفُسِکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
کیا بھلا جب
پہنچتی تمہیں
ایک مصیبت
تحقیق
پہنچائی تم نے
اس سے دوگنی
کہا تم نے
کہاں سے (آئی )
یہ
کہہ دیجیے
وہ
تمہارے نفسوں کی جانب سے ہے
بیشک
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمَّاۤ
اَصَابَتۡکُمۡ
مُّصِیۡبَۃٌ
قَدۡ
اَصَبۡتُمۡ
مِّثۡلَیۡہَا
قُلۡتُمۡ
اَنّٰی
ہٰذَا
قُلۡ
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِ اَنۡفُسِکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اور کیا جب
پہنچی تمہیں
ایک مصیبت
تحقیق
پہنچا چکے تھےتم
دوگنی اس سے
کہا تم نے
کہاں سے ہے
یہ
آپ کہہ دیں
وہ
تمہارے اپنے پاس سے ہے
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
اوپر
ہر چیز کے
پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَلَمَّآ
اَصَابَتْكُمْ
مُّصِيْبَةٌ
قَدْ اَصَبْتُمْ
مِّثْلَيْھَا
قُلْتُمْ
اَنّٰى هٰذَا
قُلْ
ھُوَ
مِنْ
عِنْدِ
اَنْفُسِكُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلٰي
كُلِّ
شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
کیا جب
تمہیں پہنچی
کوئی مصیبت
البتہ تم نے پہنچائی
اس سے دو چند
تم کہتے ہو
کہاں سے یہ ؟
آپ کہ دیں
وہ
سے
پاس
تمہاری جانیں (اپنے پاس)
بیشک
اللہ
پر
ہر
شے
قادر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔