اور وہ دونوں جو تم میں سے اس کا ارتکاب کریں سو ان دونوں کو ایذا دو، پھر اگروہ دونوں توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں تو ان سے خیال ہٹا لو، بے شک اللہ ہمیشہ سے بے حد توبہ قبول کرنے والا، نہایت مہربان ہے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذٰنِ
یَاۡتِیٰنِہَا
مِنۡکُمۡ
فَاٰذُوۡہُمَا
فَاِنۡ
تَابَا
وَاَصۡلَحَا
فَاَعۡرِضُوۡا
عَنۡہُمَا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
تَوَّابًا
رَّحِیۡمًا
اور وہ دو (مرد) جو
آئیں اس (برائی)کو
تم میں سے
تو اذیت دو ان دونوں کو
پھر اگر
وہ دونوں توبہ کرلیں
اور اصلاح کرلیں
تو اعراض کرو
ان دونوں سے
بیشک
اللہ تعالی
ہے
بہت توبہ قبول کرنے والا
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذٰنِ
یَاۡتِیٰنِہَا
مِنۡکُمۡ
فَاٰذُوۡہُمَا
فَاِنۡ
تَابَا
وَاَصۡلَحَا
فَاَعۡرِضُوۡا
عَنۡہُمَا
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
تَوَّابًا
رَّحِیۡمًا
اور وہ دو مرد جو
آئیں اس (بدکاری) کو
تم میں سے
تو تم سزا دو اُن دونوں کو
پھر اگر
وہ دونوں توبہ کریں
اور وہ دونوں اصلاح کر لیں
تو تم درگزر کرو
اُن دونوں سے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
۔ (ہمیشہ سے)ہے
بے حد توبہ قبول کرنے والا
نہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذٰنِ
يَاْتِيٰنِھَا
مِنْكُمْ
فَاٰذُوْھُمَا
فَاِنْ
تَابَا
وَاَصْلَحَا
فَاَعْرِضُوْا
عَنْهُمَا
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
تَوَّابًا
رَّحِيْمًا
اور جو دو مرد
مرتکب ہوں
تم میں سے
تو انہیں ایذا دو
پھر اگر
وہ توبہ کریں
اور اصلاح کرلیں
تو پیچھا چھوڑ دو
ان کا
بیشک
اللہ
ہے
توبہ قبول کرنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]