شیطان کے حال کی طرح، جب اس نے انسان سے کہا کفر کر، پھر جب وہ کفر کر چکا تو اس نے کہا بلاشبہ میں تجھ سے لاتعلق ہوں، بے شک میں اللہ سے ڈرتا ہوں، جو تمام جہانوں کا رب ہے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَمَثَلِ
الشَّیۡطٰنِ
اِذۡ
قَالَ
لِلۡاِنۡسَانِ
اکۡفُرۡ
فَلَمَّا
کَفَرَ
قَالَ
اِنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّنۡکَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اللّٰہَ
رَبَّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
جیسے مثال
شیطان کی
جب
وہ کہتا ہے
انسان سے
کفر کرو
تو جب
وہ کفر کرتا ہے
وہ کہتا ہے
بےشک میں
بری الذمہ ہوں
تجھ سے
بےشک میں
میں ڈرتا ہوں
اللہ سے
جو رب ہے
تمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَمَثَلِ
الشَّیۡطٰنِ
اِذۡ
قَالَ
لِلۡاِنۡسَانِ
اکۡفُرۡ
فَلَمَّا
کَفَرَ
قَالَ
اِنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّنۡکَ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
اللّٰہَ
رَبَّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
جیساکہ مثال ہے
شیطان کی
جب
کہااس نے
انسان سے
کفرکر
پھرجب
اس نے کفرکیا
اس نے کہا
بلاشبہ میں
لاتعلق ہوں
تجھ سے
یقیناًمیں
ڈرتاہوں
اﷲتعالیٰ سے
ربّ ہے
تمام جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَمَثَلِ
الشَّيْطٰنِ
اِذْ
قَالَ
لِلْاِنْسَانِ
اكْفُرْ ۚ
فَلَمَّا
كَفَرَ
قَالَ
اِنِّىْ
بَرِيْٓءٌ
مِّنْكَ
اِنِّىْٓ
اَخَافُ
اللّٰهَ
رَبَّ الْعٰلَمِيْنَ
حال جیسا
شیطان
جب
اس نے کہا
انسان سے
تو کفر اختیار کر
تو جب
اس نے کفر کیا
اس نے کہا
بیشک میں
لا تعلق
تجھ سے
تحقیق میں
ڈرتا ہوں
اللہ
رب تمام جہانوں کا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]