وہی ہے جس نے ان پڑھوں میں ایک رسول انھی میں سے بھیجا، جو ان کے سامنے اس کی آیات پڑھتا ہے اور انھیں پاک کرتا ہے اور انھیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے، حالانکہ بلاشبہ وہ اس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں تھے ۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
بَعَثَ
فِی الۡاُمِّیّٖنَ
رَسُوۡلًا
مِّنۡہُمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِہٖ
وَیُزَکِّیۡہِمۡ
وَیُعَلِّمُہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَاِنۡ
کَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
لَفِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
وہی ہے
جس نے
بھیجا
ان پڑھ لوگوں میں
ایک رسول
انہی میں سے
جو تلاوت کرتا ہے
ان پر
اس کی آیات
اور وہ تزکیہ کرتا ہے ان کا
اور وہ سکھاتا ہے انہیں
کتاب
اور حکمت
اور بےشک
تھے وہ
اس سے پہلے
البتہ گمراہی میں
کھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
بَعَثَ
فِی الۡاُمِّیّٖنَ
رَسُوۡلًا
مِّنۡہُمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِہٖ
وَیُزَکِّیۡہِمۡ
وَیُعَلِّمُہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَاِنۡ
کَانُوۡا
مِنۡ قَبۡلُ
لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
وہی ہے
جس نے
بھیجا
ان پڑھوں میں
ایک رسول
ان میں سے
وہ پڑھ کرسناتاہے
انہیں
اس کی آیت
اورانہیں پاک کرتاہے
اورتعلیم دیتاہے ان کو
کتاب کی
اورحکمت کی
حالانکہ بلاشبہ
وہ تھے
اس سے پہلے
یقیناًکھلی گمراہی میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُوَ الَّذِيْ
بَعَثَ
فِي
الْاُمِّيّٖنَ
رَسُوْلًا مِّنْهُمْ
يَتْلُوْا عَلَيْهِمْ
اٰيٰتِهٖ
وَيُزَكِّيْهِمْ
وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ
وَالْحِكْمَةَ
وَاِنْ كَانُوْا
مِنْ قَبْلُ
لَفِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
وہ اللہ وہ ذات ہے
جس نے بھیجا
میں
ان پڑھ لوگوں (میں)
ایک رسول انہی میں سے
جو پڑھتا ہے ان پر
اس کی آیات
اور ان کا تزکیہ کرنا ہے
اور سکھاتا ہے ان کو کتاب
اور حکمت
اور بیشک تھے وہ
اس سے پہلے
البتہ کھلی گھمراہی میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]