وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا انھوں نے گمان کیا کہ وہ ہرگز اٹھائے نہیں جائیں گے۔ کہہ دے کیوں نہیں؟ میرے رب کی قسم! تم ضرور بالضرور اٹھائے جاؤ گے، پھر تمھیں ضرور بالضرور بتایا جائے گا جو تم نے کیا اور یہ اللہ پربہت آسان ہے ۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
زَعَمَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَنۡ
لَّنۡ
یُّبۡعَثُوۡا
قُلۡ
بَلٰی
وَرَبِّیۡ
لَتُبۡعَثُنَّ
ثُمَّ
لَتُنَبَّؤُنَّ
بِمَا
عَمِلۡتُمۡ
وَذٰلِکَ
عَلَی اللّٰہِ
یَسِیۡرٌ
دعوی کیا
ان لوگوں نے جنہوں نے
کفر کیاا
کہ
ہر گز نہیں
وہ اٹھائے جائیں گے
کہہ دیجئے
کیوں نہیں
قسم ہے میرے رب کی
البتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گے
پھر
البتہ تم ضرور خبر دیئے جاؤ گے
اس کی جو
عمل کیے تم نے
اور یہ
اللہ پر
بہت آسان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
زَعَمَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَنۡ
لَّنۡ
یُّبۡعَثُوۡا
قُلۡ
بَلٰی
وَرَبِّیۡ
لَتُبۡعَثُنَّ
ثُمَّ
لَتُنَبَّؤُنَّ
بِمَا
عَمِلۡتُمۡ
وَذٰلِکَ
عَلَی اللّٰہِ
یَسِیۡرٌ
گمان کیا
ان لوگوں نے
جنہوں نے کفرکیا
یہ کہ
ہرگزنہیں
اٹھایاجائے گاانہیں
آپ کہہ دیجئے
کیوں نہیں
قسم ہے میرے رب کی
تم ضروراٹھائے جاؤگے
پھر
تمہیں ضروربتایاجائے گا
جوکچھ
کیاتم نے
اوریہ
اﷲتعالیٰ پر
بہت آسان ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
زَعَمَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا
اَنْ لَّنْ
يُّبْعَثُوْا
قُلْ
بَلٰى وَرَبِّيْ
لَتُبْعَثُنَّ
ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ
بِمَا عَمِلْتُمْ
وَذٰلِكَ
عَلَي
اللّٰهِ يَسِيْرٌ
دعوی کیا
ان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا
کہ ہرگز نہ
اٹھائے جائیں گے
کہہ دیجئے
کیوں نہیں ، میرے رب کی قسم
البتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گے
پھر البتہ تم ضرور بتائے جاؤ گے
ساتھ اس کے جو تم نے عمل کیے
اور یہ بات
پر
اللہ (پر) بہت آسان ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]