جس دن وہ تمھیں جمع کرنے کے دن کے لیے جمع کرے گا، وہی ہار جیت کا دن ہے اور جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کر دے گا اور اسے ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ہمیشہ ان میں رہنے والے ہیں ہمیشہ، یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
یَجۡمَعُکُمۡ
لِیَوۡمِ الۡجَمۡعِ
ذٰلِکَ
یَوۡمُ
التَّغَابُنِ
وَمَنۡ
یُّؤۡمِنۡۢ
بِاللّٰہِ
وَیَعۡمَلۡ
صَالِحًا
یُّکَفِّرۡ
عَنۡہُ
سَیِّاٰتِہٖ
وَیُدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
ذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
جس دن
وہ جمع کرے گا تمہیں
جمع ہونے کے دن کے لیے
یہ
دن ہو گا
ہار جیت کا
اور جو کوئی
ایمان لائے گا
اللہ پر
اور وہ عمل کرے گا
نیک
وہ دور کر دے گا
اس سے
برائیاں اس کی
اور وہ داخل کرے گا اسے
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
یہی
کامیابی ہے
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
یَجۡمَعُکُمۡ
لِیَوۡمِ الۡجَمۡعِ
ذٰلِکَ
یَوۡمُ
التَّغَابُنِ
وَمَنۡ
یُّؤۡمِنۡۢ
بِاللّٰہِ
وَیَعۡمَلۡ
صَالِحًا
یُّکَفِّرۡ
عَنۡہُ
سَیِّاٰتِہٖ
وَیُدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
ذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
جس دن
وہ جمع کرے گاتمہیں
اجتماع کے دن کے لیے
وہی
(دن)ہوگا
ہارجیت کا
اورجو
ایمان لائے
اﷲتعالیٰ پر
اورعمل کرے
نیک
وہ دورکردے گا
ان سے
برائیاں اس کی
اورداخل کرے گااس کو
باغوں میں
بہتی ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
یہ ہے
کامیابی
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَوْمَ يَجْمَعُكُمْ
لِيَوْمِ الْجَمْعِ
ذٰلِكَ
يَوْمُ التَّغَابُنِ
ۭوَمَنْ يُّؤْمِنْۢ
بِاللّٰهِ
وَيَعْمَلْ صَالِحًا
يُّكَفِّرْ عَنْهُ
سَيِّاٰتِهٖ
وَيُدْخِلْهُ
جَنّٰتٍ تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِيْنَ فِيْهَآ
اَبَدًا
ذٰلِكَ
الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ
جس دن وہ جمع کرے گا تم کو
جمع کرنے کے دن
یہ
دن ہے ہار جیت کا
اور جو ایمان لائے گا
اللہ پر
اور عمل کرے گا اچھے
دور کردے گا اس سے
اس کی برائیاں
اور داخل کرے گا اس کو
باغوں میں ، بہتی ہیں
جن کے نیچے نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں ان جنتوں میں
ہمیشہ ہمیشہ
یہی لوگ
کامیابی ہے بہت بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]