نوح نے کہا اے میرے رب! بے شک انھوں نے میری بات نہیں مانی اور اس کے پیچھے چل پڑے جس کے مال اور اولاد نے خسارے کے سوا اس کو کسی چیز میں زیادہ نہیں کیا۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
نُوۡحٌ
رَّبِّ
اِنَّہُمۡ
عَصَوۡنِیۡ
وَاتَّبَعُوۡا
مَنۡ
لَّمۡ
یَزِدۡہُ
مَالُہٗ
وَوَلَدُہٗۤ
اِلَّا
خَسَارًا
كہا
نوح نے
اے میرے رب
بے شك وہ
انہوں نے نافرمانی كی میری
اور انہوں نے پیروی كی
اس كی جو
نہیں
زیادہ كیا جسے
اس كے مال نے
اور اس كی اولاد نے
مگر
خسارے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
نُوۡحٌ
رَّبِّ
اِنَّہُمۡ
عَصَوۡنِیۡ
وَاتَّبَعُوۡا
مَنۡ
لَّمۡ
یَزِدۡہُ
مَالُہٗ
وَوَلَدُہٗۤ
اِلَّا
خَسَارًا
کہا
نوح ؑ نے
اے میرے رب
یقیناًانہوں نے
نافرمانی کی میری
اور انہوں نے پیروی کی
اس کی کہ
نہیں
اضافہ کیا اس کو
اس کے مال نے
اوراس کی اولاد نے
سوائے
خسارے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ نُوْحٌ
رَّبِّ
اِنَّهُمْ عَصَوْنِيْ
وَاتَّبَعُوْا
مَنْ لَّمْ
يَزِدْهُ
مَالُهٗ
وَوَلَدُهٗٓ
اِلَّا خَسَارًا
کہا نوح نے
اے میرے رب
بیشک انہوں نے میری نافرمانی کی
اور پیروی کی
اس کی جو نہیں
اضافہ کیا اس کو
اس کے مال نے
اور اس کی اولاد نے
مگر خسارے میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]