اور اگر کوئی عورت اپنے خاوند سے کسی قسم کی زیادتی یا بے رخی سے ڈرے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ آپس میں کسی طرح کی صلح کر لیں اور صلح بہتر ہے، اور تمام طبیعتوں میں حرص (حاضر) رکھی گئی ہے اور اگر تم نیکی کرو اور ڈرتے رہو تو بے شک اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، ہمیشہ سے پورا باخبر ہے۔[128]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِ
امۡرَاَۃٌ
خَافَتۡ
مِنۡۢ بَعۡلِہَا
نُشُوۡزًا
اَوۡ
اِعۡرَاضًا
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیۡہِمَاۤ
اَنۡ
یُّصۡلِحَا
بَیۡنَہُمَا
صُلۡحًا
وَالصُّلۡحُ
خَیۡرٌ
وَاُحۡضِرَتِ
الۡاَنۡفُسُ
الشُّحَّ
وَاِنۡ
تُحۡسِنُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
فَاِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرًا
اور اگر
کوئی عورت
ڈرے
اپنے شوہر سے
زیادتی کرنے سے
یا
بےرخی سے
تو نہیں
کوئی گناہ
ان دونوں پر
کہ
وہ دونوں صلاح کرلیں
آپس میں
صلح کرنا
اور صلح کرنا
بہتر ہے
اور رکھ دی گئی
نفسوں میں
بخیلی
اور اگر
تم احسان کرو
اور تم تقویٰ کرو
تو بےشک
اللہ تعالی
ہے
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب خبر رکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِ
امۡرَاَۃٌ
خَافَتۡ
مِنۡۢ بَعۡلِہَا
نُشُوۡزًا
اَوۡ
اِعۡرَاضًا
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیۡہِمَاۤ
اَنۡ
یُّصۡلِحَا
بَیۡنَہُمَا
صُلۡحًا
وَالصُّلۡحُ
خَیۡرٌ
وَاُحۡضِرَتِ
الۡاَنۡفُسُ
الشُّحَّ
وَاِنۡ
تُحۡسِنُوۡا
وَتَتَّقُوۡا
فَاِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرًا
اور اگر
کوئی عورت
خوف رکھے
اپنے شوہر سے
کسی قسم کی زیادتی کا
یا
بے رخی کا
تو نہیں
کوئی گناہ
ان دونوں پر
یہ کہ
وہ دونوں صلح کر لیں
آپس میں
کسی طرح کی صلح
اور صلح
بہتر ہے
حاضر رکھی گئی
نفسوں میں
حرص
اور اگر
تم نیکی کرو
اور تقویٰ اختیارکرو
تو یقینا ً
اللہ تعالیٰ
۔( ہمیشہ سے) ہے
ساتھ اس کےجو
تم عمل کرتے ہو
پورا با خبر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنِ
امْرَاَةٌ
خَافَتْ
مِنْۢ بَعْلِھَا
نُشُوْزًا
اَوْ
اِعْرَاضًا
فَلَا جُنَاحَ
عَلَيْهِمَآ
اَنْ يُّصْلِحَا
بَيْنَهُمَا
صُلْحًا
وَالصُّلْحُ
خَيْرٌ
وَاُحْضِرَتِ
الْاَنْفُسُ
الشُّحَّ
وَاِنْ
تُحْسِنُوْا
وَتَتَّقُوْا
فَاِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
بِمَا تَعْمَلُوْنَ
خَبِيْرًا
اور اگر
کوئی عورت
ڈرے
اپنے خاوند سے
زیادتی
یا
بےرغبتی
تو نہیں گناہ
ان دونوں پر
کہ وہ صلح کرلیں
آپس میں
صلح
اور صلح
بہتر
اور حاضر کیا گیا (موجود ہے)
طبیعتیں
بخل
اور اگر
تم نیکی کرو
اور پرہیزگاری کرو
تو بیشک
اللہ
ہے
جو تم کرتے ہو
باخبر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]