پھر ان لوگوں نے جنھوں نے ظلم کیا، بات کو اس کے خلاف بدل دیا جو ان سے کہی گئی تھی، تو ہم نے ان لوگوں پر جنھوں نے ظلم کیا تھا، آسمان سے ایک عذاب نازل کیا، اس لیے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَّلَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
قَوۡلًا
غَیۡرَ
الَّذِیۡ
قِیۡلَ
لَہُمۡ
فَاَنۡزَلۡنَا
عَلَی الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
رِجۡزًا
مِّنَ السَّمَآءِ
بِمَا
کَانُوۡا
یَفۡسُقُوۡنَ
تو بدل ڈالا
جنہوں نے
ظلم کیا
بات کو
سوائے
اس کے جو
کہی گئی تھی
ان سے
تو نازل کیا ہم نے
ان پر جنہوں نے
ظلم کیا تھا
عذاب
آسمان سے
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
وہ نافرمانی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَّلَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
قَوۡلًا
غَیۡرَ
الَّذِیۡ
قِیۡلَ
لَہُمۡ
فَاَنۡزَلۡنَا
عَلَی
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
رِجۡزًا
مِّنَ السَّمَآءِ
بِمَا
کَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ
پھر بدل دیا
ان لوگوں نے
جنہوں نے ظلم کیا
بات کو
ماسوا
اس کے جو
کہی گئی تھی
ان کےلئے
تو نازل کیا ہم نے
اوپر
ان لوگوں کے
جنہوں نے ظلم کیا
عذاب
آسمان سے
اس وجہ سے جو
وہ نافرمانی کرتےتھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَبَدَّلَ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
قَوْلًا
غَيْرَ الَّذِیْ
قِیْلَ لَهُمْ
فَاَنْزَلْنَا
عَلَى
الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا
رِجْزًا
مِنَ السَّمَآءِ
بِمَا
کَانُوْا يَفْسُقُوْنَ
پھر بدل ڈالا
جن لوگوں نے
ظلم کیا
بات
دوسری وہ جو کہ
کہی گئی انہیں
پھر ہم نے اتارا
پر
جن لوگوں نے ظلم کیا
عذاب
آسمان سے
کیونکہ
وہ نافرمانی کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]