پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا، جو زمین کریدتا تھا، تاکہ اسے دکھائے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کیسے چھپائے، کہنے لگا ہائے میری بربادی! کیا میں اس سے بھی رہ گیا کہ اس کوے جیسا ہو جائوں تو اپنے بھائی کی لاش چھپا دوں۔ سو وہ پشیمان ہونے والوں میں سے ہوگیا۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبَعَثَ
اللّٰہُ
غُرَابًا
یَّبۡحَثُ
فِی الۡاَرۡضِ
لِیُرِیَہٗ
کَیۡفَ
یُوَارِیۡ
سَوۡءَۃَ
اَخِیۡہِ
قَالَ
یٰوَیۡلَتٰۤی
اَعَجَزۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِثۡلَ
ہٰذَا
الۡغُرَابِ
فَاُوَارِیَ
سَوۡءَۃَ
اَخِیۡ
فَاَصۡبَحَ
مِنَ النّٰدِمِیۡنَ
پھر بھیجا
اللہ نے
ایک کوا
وہ کھودتا تھا
زمین میں
تاکہ وہ دکھائے اسے
کس طرح
وہ چھپائے
لاش
اپنے بھائی کی
اس نے کہا
ہائے افسوس مجھ پر
کیا میں عاجز ہوا
اس سے (بھی) کہ
میں ہوجاؤں
مانند
اس
کوے کے
کہ میں چھپا دوں
لاش
اپنے بھائی کی
تو وہ ہوگیا
نادم ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبَعَثَ
اللّٰہُ
غُرَابًا
یَّبۡحَثُ
فِی الۡاَرۡضِ
لِیُرِیَہٗ
کَیۡفَ
یُوَارِیۡ
سَوۡءَۃَ
اَخِیۡہِ
قَالَ
یٰوَیۡلَتٰۤی
اَعَجَزۡتُ
اَنۡ
اَکُوۡنَ
مِثۡلَ
ہٰذَا
الۡغُرَابِ
فَاُوَارِیَ
سَوۡءَۃَ
اَخِیۡ
فَاَصۡبَحَ
مِنَ النّٰدِمِیۡنَ
پھر بھیجا
اللہ تعالیٰ نے
ایک کوا
وہ کریدتا تھا
زمین میں
تاکہ وہ دکھائے اسے
کیسے
وہ چھپائے
لاش
اپنے بھائی کی
اس نے کہا
ہائے میری بربادی
کیا میں عاجز ہو گیا
یہ کہ
میں ہو جاؤں
مانند
اس
کوے کے
تو میں چھپا دوں
لاش
اپنے بھائی کی
چنانچہ وہ ہو گیا
شرمندہ ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَبَعَثَ
اللّٰهُ
غُرَابًا
يَّبْحَثُ
فِي الْاَرْضِ
لِيُرِيَهٗ
كَيْفَ
يُوَارِيْ
سَوْءَةَ
اَخِيْهِ
قَالَ
يٰوَيْلَتٰٓى
اَعَجَزْتُ
اَنْ اَكُوْنَ
مِثْلَ
هٰذَا
الْغُرَابِ
فَاُوَارِيَ
سَوْءَةَ
اَخِيْ
فَاَصْبَحَ
مِنَ
النّٰدِمِيْنَ
پھر بھیجا
اللہ
ایک کوا
کریدتا تھا
زمین میں
تاکہ اسے دکھائے
کیسے
وہ چھپائے
لاش
اپنا بھائی
اس نے کہا
ہائے افسوس مجھ پر
مجھ سے نہ ہوسکا
کہ میں ہوجاؤں
جیسا
اس۔ یہ
کوا
پھر چھپاؤں
لاش
اپنا بھائی
پس وہ ہوگیا
سے
نادم ہونے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]