اور جب وہ تمھارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لائے، حالانکہ یقینا وہ کفر کے ساتھ داخل ہوئے اور یقینا اسی کے ساتھ وہ نکل گئے اور اللہ زیادہ جاننے والا ہے جو وہ چھپاتے تھے۔[61]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
جَآءُوۡکُمۡ
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
وَقَدۡ
دَّخَلُوۡا
بِالۡکُفۡرِ
وَہُمۡ
قَدۡ
خَرَجُوۡا
بِہٖ
وَاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡتُمُوۡنَ
اور جب
وہ آتے ہیں تمہارے پاس
وہ کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
حالانکہ تحقیق
وہ داخل ہوئے تھے
ساتھ کفر کے
اور وہ
یقینا
وہ نکل گئے
ساتھ اسی کے
اور اللہ
زیادہ جانتا ہے
اس کو جو
تھے وہ
وہ چھپاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
جَآءُوۡکُمۡ
قَالُوۡۤا
اٰمَنَّا
وَقَدۡ
دَّخَلُوۡا
بِالۡکُفۡرِ
وَہُمۡ
قَدۡ
خَرَجُوۡا
بِہٖ
وَاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
کَانُوۡا
یَکۡتُمُوۡنَ
اور جب
وہ آتے ہیں آپ کے پا س
کہتے ہیں
ایمان لائے ہم
حا لانکہ یقینا ً
وہ داخل ہوئے تھے
سا تھ کفر کے
اور وہ سب
یقیناً
وہ نکل گئے
ساتھ اس کے
اور اللہ تعالیٰ
زیادہ جانتا ہے
اس کو جو
وہ تھے
چھپاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
جَآءُوْكُمْ
قَالُوْٓا
اٰمَنَّا
وَقَدْ دَّخَلُوْا
بِالْكُفْرِ
وَهُمْ
قَدْ خَرَجُوْا
بِهٖ
وَاللّٰهُ
اَعْلَمُ
بِمَا
كَانُوْا
يَكْتُمُوْنَ
اور جب
تمہارے پاس آئیں
کہتے ہیں
ہم ایمان لائے
حالانکہ وہ داخل ہوئے ( آئے)
کفر کی حالت میں
اور وہ
نکلے چلے گئے
اس (کفر) کے ساتھ
اور اللہ
خوب جانتا ہے
وہ جو
تھے
چھپاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]