اور جب اللہ کہے گا اے عیسیٰ ابن مریم! کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو اللہ کے سوا دو معبود بنا لو؟ وہ کہے گا تو پاک ہے، میرے لیے بنتا ہی نہیں کہ میں وہ بات کہوں جس کا مجھے کوئی حق نہیں، اگر میں نے یہ بات کہی تھی تو یقینا تو نے اسے جان لیا، تو جانتا ہے جو میرے نفس میں ہے اور میں نہیں جانتا جو تیرے نفس میں ہے، یقینا تو ہی سب چھپی باتوں کو بہت خوب جاننے والا ہے۔[116]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
اللّٰہُ
یٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ
ءَاَنۡتَ
قُلۡتَ
لِلنَّاسِ
اتَّخِذُوۡنِیۡ
وَاُمِّیَ
اِلٰہَیۡنِ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
قَالَ
سُبۡحٰنَکَ
مَا
یَکُوۡنُ
لِیۡۤ
اَنۡ
اَقُوۡلَ
مَا
لَیۡسَ
لِیۡ
بِحَقٍّ
اِنۡ
کُنۡتُ
قُلۡتُہٗ
فَقَدۡ
عَلِمۡتَہٗ
تَعۡلَمُ
مَا
فِیۡ نَفۡسِیۡ
وَلَاۤ
اَعۡلَمُ
مَا
فِیۡ نَفۡسِکَ
اِنَّکَ
اَنۡتَ
عَلَّامُ
الۡغُیُوۡبِ
اور جب
فرمائے گا
اللہ
اے عیسیٰ ابن مریم
کیا تو نے
کہا تھا تونے
لوگوں سے
بنا لو مجھے
اور میری ماں کو
دو الہٰ
سوائے
اللہ کے
وہ کہیں گے
پاک ہے تو
نہیں
ہے
میرے لیے
کہ
میں کہوں (وہ بات)
جس کا
نہیں
مجھے
کوئی حق
اگر
تھا میں
کہتا میں اس کو
تو تحقیق
جان لیتا تو اس کو
تو جانتا ہے
جو
میرے نفس میں ہے
اور نہیں
میں جانتا
جو
تیرے نفس میں ہے
بےشک تو
تو ہی ہے
خوب جاننے والا
غیبوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
اللّٰہُ
یٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ
ءَاَنۡتَ
قُلۡتَ
لِلنَّاسِ
اتَّخِذُوۡنِیۡ
وَاُمِّیَ
اِلٰہَیۡنِ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
قَالَ
سُبۡحٰنَکَ
مَا
یَکُوۡنُ
لِیۡۤ
اَنۡ
اَقُوۡلَ
مَا
لَیۡسَ
لِیۡ
بِحَقٍّ
اِنۡ
کُنۡتُ قُلۡتُہٗ
فَقَدۡ
عَلِمۡتَہٗ
تَعۡلَمُ
مَا
فِیۡ نَفۡسِیۡ
وَلَاۤ
اَعۡلَمُ
مَا
فِیۡ نَفۡسِکَ
اِنَّکَ
اَنۡتَ
عَلَّامُ
الۡغُیُوۡبِ
اور جب
فرمائے گا
اللہ تعالیٰ
اے عیسیٰ ابن مریم
کیا تم نے
کہا تھا تم نے
لوگوں کے لیے
تم بنا لو مجھے
اور میری ماں کو
دو معبود
علاوہ
اللہ تعالیٰ کے
وہ کہے گا
پاک ہیں آپ
نہیں
تھا
میرے لیے
یہ کہ
میں کہتا
وہ جو
نہیں ہے
میرے لیے
کوئی حق
اگر
میں نے کہا ہوتا وہ
تو تحقیق/یقیناً
جان لیتے آپ اس کو
آپ جانتے ہیں
جو
میرے نفس میں ہے
اور نہیں
میں جانتا
جو
آپ کے نفس میں ہے
بلاشبہ آپ
آپ ہی
خوب جاننے والے ہیں
پوشیدہ باتوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَ
اللّٰهُ
يٰعِيْسَى
ابْنَ مَرْيَمَ
ءَاَنْتَ
قُلْتَ
لِلنَّاسِ
اتَّخِذُوْنِيْ
وَاُمِّيَ
اِلٰهَيْنِ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
قَالَ
سُبْحٰنَكَ
مَا
يَكُوْنُ
لِيْٓ
اَنْ
اَقُوْلَ
مَا لَيْسَ
لِيْ
بِحَقٍّ
اِنْ
كُنْتُ قُلْتُهٗ
فَقَدْ عَلِمْتَهٗ
تَعْلَمُ
مَا
فِيْ
نَفْسِيْ
وَ
لَآ اَعْلَمُ
مَا
فِيْ نَفْسِكَ
اِنَّكَ
اَنْتَ
عَلَّامُ
الْغُيُوْبِ
اور جب
کہا
اللہ
اے عیسیٰ
ابن مریم
کیا۔ تو
تونے کہا
لوگوں سے
مجھے ٹھہرا لو
اور میری ماں
دو معبود
سے
سوا
اللہ
اس نے کہا
تو پاک ہے
نہیں
ہے
میرے لیے
کہ
میں کہوں
نہیں
میرے لیے
حق
اگر
میں نے یہ کہا ہوتا
تو تجھے ضرور اس کا علم ہوتا
تو جانتا ہے
جو
میں
میرا دل
اور
میں نہیں جانتا
جو
تیرے دل میں
بیشک تو
تو
جاننے والا
چھپی باتیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]