اور کاش! تو دیکھے جب وہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کیے جائیں گے، وہ فرمائے گا کیا یہ حق نہیں؟ کہیں گے کیوں نہیں! ہمارے رب کی قسم! فرمائے گا پھر چکھو عذاب اس کے بدلے جو تم کفر کیا کرتے تھے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
تَرٰۤی
اِذۡ
وُقِفُوۡا
عَلٰی رَبِّہِمۡ
قَالَ
اَلَیۡسَ
ہٰذَا
بِالۡحَقِّ
قَالُوۡا
بَلٰی
وَ
رَبِّنَا
قَالَ
فَذُوۡقُوا
الۡعَذَابَ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡفُرُوۡنَ
اور کاش
آپ دیکھیں
جب
وہ کھڑے کیے جائیں گے
اپنے رب کے سامنے
وہ فرمائے گا
کیا نہیں ہے
یہ
حق
وہ کہیں گے
کیوں نہیں
قسم ہے
ہمارے رب کی
وہ فرمائے گا
پس چکھو
عذاب
بوجہ اس کے جو
تھے تم
تم کفر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
تَرٰۤی
اِذۡ
وُقِفُوۡا
عَلٰی رَبِّہِمۡ
قَالَ
اَلَیۡسَ
ہٰذَا
بِالۡحَقِّ
قَالُوۡا
بَلٰی
وَرَبِّنَا
قَالَ
فَذُوۡقُوا
الۡعَذَابَ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَکۡفُرُوۡنَ
اور کاش
آپ دیکھیں
جب
انہیں کھڑا کیا جائےگا
ان کے رب کے سامنے
وہ پوچھے گا
کیا نہیں ہے
یہ
حقیقت
وہ کہیں گے
کیوں نہیں
قسم ہے ہمارے رب کی
وہ (اللہ تعالیٰ) فرمائے گا
تو تم چکھو
عذاب
اس وجہ سے جو
تھے تم
تم کفر کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
تَرٰٓي
اِذْ وُقِفُوْا
عَلٰي
رَبِّهِمْ
قَالَ
اَلَيْسَ
هٰذَا
بِالْحَقِّ
قَالُوْا
بَلٰى
وَرَبِّنَا
قَالَ
فَذُوْقُوا
الْعَذَابَ
بِمَا
كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ
اور اگر (کبھی)
تم دیکھو
جب وہ کھڑے کئے جائیں گے
پر (سامنے)
اپنا رب
وہ فرمائے گا
کیا نہیں
یہ
سچ
وہ کہیں گے
ہاں
قسم ہمارے رب کی
وہ فرمائے گا
پس چکھو
عذاب
اس لیے کہ
تم کفر کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]