کہہ دے میں تم سے نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے کہتا ہوں کہ میں تو فرشتہ ہوں، میں پیروی نہیں کرتا مگر اس کی جو میری طرف وحی کی جاتی ہے۔ کہہ کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہوتے ہیں؟ تو کیا تم غور نہیں کرتے۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّاۤ اَقُوۡلُ
لَکُمۡ
عِنۡدِیۡ
خَزَآئِنُ
اللّٰہِ
وَلَاۤ
اَعۡلَمُ
الۡغَیۡبَ
وَ لَاۤ
اَقُوۡلُ
لَکُمۡ
اِنِّیۡ
مَلَکٌ
اِنۡ
اَتَّبِعُ
اِلَّا
مَا
یُوۡحٰۤی
اِلَیَّ
قُلۡ
ہَلۡ
یَسۡتَوِی
الۡاَعۡمٰی
وَالۡبَصِیۡرُ
اَفَلَا
تَتَفَکَّرُوۡنَ
کہہ دیجیے
میں نہیں کہتا
تم سے
میرے پاس
خزانے ہیں
اللہ کے
اور نہیں
میں جانتا
غیب کو
اور نہیں
میں کہتا
تم سے
بےشک میں
فرشتہ ہوں
نہیں
میں پیروی کرتا
مگر
جو
وحی کی جاتی ہے
طرف میرے
کہہ دیجیے
کیا
برابر ہوسکتا ہے
اندھا
اور دیکھنے والا
کیا پھر نہیں
تم غوروفکر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لَّاۤ
اَقُوۡلُ
لَکُمۡ
عِنۡدِیۡ
خَزَآئِنُ
اللّٰہِ
وَلَاۤ
اَعۡلَمُ
الۡغَیۡبَ
وَ لَاۤ
اَقُوۡلُ
لَکُمۡ
اِنِّیۡ
مَلَکٌ
اِنۡ
اَتَّبِعُ
اِلَّا
مَا
یُوۡحٰۤی
اِلَیَّ
قُلۡ
ہَلۡ
یَسۡتَوِی
الۡاَعۡمٰی
وَالۡبَصِیۡرُ
اَفَلَا
تَتَفَکَّرُوۡنَ
آپ کہہ دیں
نہیں
میں کہتا
تمہارے لیے
میرے پاس
خزانے ہیں
اللہ تعالیٰ کے
اور نہیں
میں جانتا
غیب کو
اور نہ
میں کہتا ہوں
تمہارے لیے
یقیناً میں
فرشتہ ہوں
نہیں
میں پیروی کرتا
مگر
جو
وحی کی جاتی ہے
طرف میری
آپ کہہ دیں
کیا
برابر ہوتے ہیں
اندھا
اور آنکھوں والا
تو کیا نہیں
تم غؤروفکر کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لَّآ اَقُوْلُ
لَكُمْ
عِنْدِيْ
خَزَآئِنُ
اللّٰهِ
وَلَآ
اَعْلَمُ
الْغَيْبَ
وَلَآ اَقُوْلُ
لَكُمْ
اِنِّىْ
مَلَكٌ
اِنْ اَتَّبِعُ
اِلَّا
مَا يُوْحٰٓى
اِلَيَّ
قُلْ
هَلْ
يَسْتَوِي
الْاَعْمٰى
وَالْبَصِيْرُ
اَفَلَا تَتَفَكَّرُوْنَ
آپ کہ دیں
نہیں کہتا میں
تم سے
میرے پاس
خزانے
اللہ
اور نہیں
میں جانتا
غیب
اور نہیں کہتا میں
تم سے
کہ میں
فرشتہ
میں نہیں پیروی کرتا
مگر
جو وحی کیا جاتا ہے
میری طرف
آپ کہ دیں
کیا
برابر ہے
نابینا
اور بینا
سو کیا تم غور نیں کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]