اور وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا اور جس دن کہے گا ’’ہو جا‘‘ تو وہ ہو جائے گا۔ اس کی بات ہی سچی ہے اور اسی کی بادشاہی ہوگی، جس دن صور میں پھونکا جائے گا، غیب اور حاضر کو جاننے والا ہے اور وہی کمال حکمت والا، پوری خبر رکھنے والا ہے۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
بِالۡحَقِّ
وَیَوۡمَ
یَقُوۡلُ
کُنۡ
فَیَکُوۡنُ
قَوۡلُہُ
الۡحَقُّ
وَلَہُ
الۡمُلۡکُ
یَوۡمَ
یُنۡفَخُ
فِی الصُّوۡرِ
عٰلِمُ
الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
وَہُوَ
الۡحَکِیۡمُ
الۡخَبِیۡرُ
اور وہی ہے
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
ساتھ حق کے
اور جس دن
وہ کہے گا
ہو جا
تو وہ ہوجائے گا
اس کی بات ہی
سچی ہے
اور اس کے لیے ہے
بادشاہی ہے
جس دن
پھونکا جائے گا
صور میں
جاننے والا ہے
غیب کا
اور حاضر
اور وہ
حکمت والا
خوب خبر رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
بِالۡحَقِّ
وَیَوۡمَ
یَقُوۡلُ
کُنۡ
فَیَکُوۡنُ
قَوۡلُہُ
الۡحَقُّ
وَلَہُ
الۡمُلۡکُ
یَوۡمَ
یُنۡفَخُ
فِی الصُّوۡرِ
عٰلِمُ
الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
وَہُوَ
الۡحَکِیۡمُ
الۡخَبِیۡرُ
اور وہ
وہی ہے
پیدا کیا اس نے
آسمانوں کو
اور زمین کو
ساتھ حق کے
اور جس دن
وہ کہے گا
ہو جا
تو وہ ہو جائے گا
بات اس کی
سچی ہے
اور اس کے لیے ہو گی
بادشاہت
جس دن
پھونکا جائے گا
صور میں
جاننے والا ہے
غیب کا
اور حاضر کا
اور وہ
کمال حکمت والا
پوری خبر رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
هُوَ
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
بِالْحَقِّ
وَيَوْمَ
يَقُوْلُ
كُنْ
فَيَكُوْنُ
قَوْلُهُ
الْحَقُّ
وَلَهُ
الْمُلْكُ
يَوْمَ
يُنْفَخُ
فِي الصُّوْرِ
عٰلِمُ
الْغَيْبِ
وَالشَّهَادَةِ
وَهُوَ
الْحَكِيْمُ
الْخَبِيْرُ
اور
وہی
وہ جو جس
پیدا کیا
آسمان (جمع)
اور زمین
ٹھیک طور پر
اور جس دن
کہے گا وہ
ہوجا
تو وہ ہوجائے گا
اس کی بات
سچی
اور اس کا
ملک
جس دن
پھونکا جائے گا
صور
جاننے والا
غیب
اور ظاہر
اور وہی
حکمت والا
خبر رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]