اور اس کی قوم نے اس سے جھگڑا کیا، اس نے کہا کیا تم مجھ سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو، حالانکہ یقینا اس نے مجھے ہدایت دی ہے اور میں اس سے نہیں ڈرتا جسے تم اس کے ساتھ شریک بناتے ہو، مگر یہ کہ میرا رب کچھ چاہے، میرے رب نے ہر چیز کا احاطہ علم سے کر رکھا ہے، تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے۔[80]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَحَآجَّہٗ
قَوۡمُہٗ
قَالَ
اَتُحَآجُّوۡٓنِّیۡ
فِی اللّٰہِ
وَقَدۡ
ہَدٰىنِ
وَلَاۤ
اَخَافُ
مَا
تُشۡرِکُوۡنَ
بِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ یَّشَآءَ
رَبِّیۡ
شَیۡئًا
وَسِعَ
رَبِّیۡ
کُلَّ
شَیۡءٍ
عِلۡمًا
اَفَلَا
تَتَذَکَّرُوۡنَ
اور جھگڑا کیا اس سے
اس کی قوم نے
اس نے کہا
کیا تم جھگڑے ہو مجھ سے
اللہ کے بارے میں
حالانکہ تحقیق
اس نے ہدایت دی مجھے
اور نہیں
میں ڈرتا( ان سے)
جن کو
تم شریک ٹھہراتے ہو
ساتھ اس کے
مگر
چاہے
رب میرا
کوئی چیز
احاطہ کر رکھا ہے
میرا رب نے
ہر
چیزکا
علم کے اعتبار سے
کیا بھلا نہیں
تم نصیحت پکڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَحَآجَّہٗ
قَوۡمُہٗ
قَالَ
اَتُحَآجُّوۡٓنِّیۡ
فِی اللّٰہِ
وَقَدۡ
ہَدٰىنِ
وَلَاۤ
اَخَافُ
مَا
تُشۡرِکُوۡنَ
بِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّشَآءَ
رَبِّیۡ
شَیۡئًا
وَسِعَ
رَبِّیۡ
کُلَّ شَیۡءٍ
عِلۡمًا
اَفَلَا
تَتَذَکَّرُوۡنَ
اور جھگڑا کیا اُس سے
اُس کی قوم نے
اُس نے کہا
کیا تم جھگڑتے ہو مجھ سے
اللہ تعالیٰ کے بارے میں
حالانکہ یقیناً
اس نے ہدایت دی ہےمجھے
اور نہیں
میں ڈرتا
اس سے جو
تم شریک بناتے ہو
ساتھ اس کے
مگر
یہ کہ
چاہے
میرا رب
کچھ
احاطہ کر لیا ہے
میرے رب نے
ہر چیز کا
علم سے
تو کیا نہیں
تم نصیحت قبول کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَحَآجَّهٗ
قَوْمُهٗ
قَالَ
اَتُحَآجُّوْٓنِّىْ
فِي
اللّٰهِ
وَ
قَدْ هَدٰىنِ
وَ
لَآ اَخَافُ
مَا تُشْرِكُوْنَ
بِهٖٓ
اِلَّآ
اَنْ
يَّشَآءَ
رَبِّيْ
شَيْئًا
وَسِعَ
رَبِّيْ
كُلَّ شَيْءٍ
عِلْمًا
اَ
فَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
اور اس سے جھگڑا کیا
اس کی قوم
اس نے کہا
کیا تم مجھ سے جھگڑتے ہو
میں
اللہ
اور
اس نے مجھے ہدایت دے دی ہے
اور
نہیں ڈرتا میں
جو تم شریک کرتے ہو
اس کا
مگر
یہ کہ
چاہے
میرا رب
کچھ
احاطہ کرلیا
میرا رب
ہر چیز
علم
کیا
سو تم نہیں سوچتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]