اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو گے اور ماں باپ اور قرابت والے اور یتیموں اور مسکینوں سے احسان کرو گے اور لوگوں سے اچھی بات کہو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو، پھر تم پھر گئے مگر تم میں سے تھوڑے اور تم منہ پھیرنے والے تھے۔[83]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
لَاتَعۡبُدُوۡنَ
اِلَّا
اللّٰہَ
وَبِالۡوَالِدَیۡنِ
اِحۡسَانًا
وَّذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَقُوۡلُوۡا
لِلنَّاسِ
حُسۡنًا
وَّاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتُوا
الزَّکٰوۃَ
ثُمَّ
تَوَلَّیۡتُمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
مِّنۡکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
اور جب
لیا ہم نے
پختہ عہد
بنی اسرائیل سے
نہ تم عبادت کرو گے
مگر
اللہ کی
اور ساتھ والدین کے
احسان کرنا
اور رشتہ داروں
اور یتیموں
اور مسکینوں کے
اور کہو
لوگوں سے
اچھی (بات)
اور قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکوٰۃ
پھر
منہ موڑ لیا تم نے
سوائے
قلیل تعداد کے
تم میں سے
اور تم
اعراض کرنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
لَا
تَعۡبُدُوۡنَ
اِلَّا
اللّٰہَ
وَ
بِالۡوَالِدَیۡنِ
اِحۡسَانًا
وَّ
ذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَقُوۡلُوۡا
لِلنَّاسِ
حُسۡنًا
وَّاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتُوا
الزَّکٰوۃَ
ثُمَّ
تَوَلَّیۡتُمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
مِّنۡکُمۡ
وَاَنۡتُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
اور جب
لیا ہم نے
پختہ عہد
بنی اسرائیل سے
نہ
تم عبادت کرو گے
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
اور
والدین کے ساتھ
احسان کروگے
اور
رشتہ داروں
اور یتیموں
اور مسکینوں سے
اور کہو
لوگوں سے
اچھی بات
اور تم قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکوٰۃ
پھر
پھرگئے تم
ماسوا
تھوڑے سے لوگوں کے
تم میں سے
اور تم
منہ موڑنےوالےتھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
اَخَذْنَا
مِیْثَاقَ
بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ
لَا تَعْبُدُوْنَ
اِلَّا اللّٰہَ
وَبِالْوَالِدَیْنِ
اِحْسَاناً
وَذِیْ الْقُرْبَى
وَالْيَتَامَى
وَالْمَسَاكِیْنِ
وَقُوْلُوْاْ
لِلنَّاسِ
حُسْناً
وَاَقِیْمُوْاْ الصَّلَاةَ
وَآتُوْاْ الزَّکَاةَ
ثُمَّ
تَوَلَّيْتُمْ
اِلَّا
قَلِیْلاً
مِّنكُمْ
وَاَنتُم
مُّعْرِضُوْنَ
اور جب
ہم نے لیا
پختہ عہد
بنی اسرائیل
تم عبادت نہ کرنا
اللہ کے سوا
اور ماں باپ سے
حسن سلوک کرنا
اور قرابت دار
اور یتیم
اور مسکین
اور تم کہنا
لوگوں سے
اچھی بات
اور نماز قائم کرنا
اور زکوۃ دینا
پھر
تم پھرگئے
سوائے
چند ایک
تم میں سے
اور تم
پھرجانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]