اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا، اے جنوں کی جماعت! بلاشبہ تم نے بہت سے انسانوں کو اپنا بنا لیا، اور انسانوں میں سے ان کے دوست کہیں گے اے ہمارے رب! ہمارے بعض نے بعض سے فائدہ اٹھایا اور ہم اپنے اس وقت کو پہنچ گئے جو تو نے ہمارے لیے مقرر کیا تھا۔ فرمائے گا آگ ہی تمھارا ٹھکانا ہے، اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو مگر جو اللہ چاہے۔ بے شک تیرا رب کمال حکمت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[128]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یَحۡشُرُہُمۡ
جَمِیۡعًا
یٰمَعۡشَرَ
الۡجِنِّ
قَدِ
اسۡتَکۡثَرۡتُمۡ
مِّنَ الۡاِنۡسِ
وَقَالَ
اَوۡلِیٰٓؤُہُمۡ
مِّنَ الۡاِنۡسِ
رَبَّنَا
اسۡتَمۡتَعَ
بَعۡضُنَا
بِبَعۡضٍ
وَّبَلَغۡنَاۤ
اَجَلَنَا
الَّذِیۡۤ
اَجَّلۡتَ
لَنَا
قَالَ
النَّارُ
مَثۡوٰىکُمۡ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اِلَّا
مَا
شَآءَ
اللّٰہُ
اِنَّ
رَبَّکَ
حَکِیۡمٌ
عَلِیۡمٌ
اور جس دن
وہ اکٹھا کرے گا ان کو
سب کے سب کو
(تو فرمائے گا )اے گروہ
جنوں کے
تحقیق
بہت زیادہ لےلیے تم نے
انسانوں میں سے
اور کہیں گے
دوست ان کے
انسانوں میں سے
اے ہمارے رب
فائدہ اٹھایا
بعض ہمارے نے
بعض کا
اور پہنچے ہم
اپنی مدت کو
وہ جو
مقرر کی تو نے
ہمارے لئے
وہ فرمائے گا
آگ
ٹھکانہ ہے تمہارا
ہمیشہ رہنے والے ہو
اس میں
مگر
جو
چاہے
اللہ
بےشک
رب آپ کا
بہت حکمت والا ہے
خوب علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یَحۡشُرُہُمۡ
جَمِیۡعًا
یٰمَعۡشَرَ
الۡجِنِّ
قَدِ
اسۡتَکۡثَرۡتُمۡ
مِّنَ الۡاِنۡسِ
وَقَالَ
اَوۡلِیٰٓؤُہُمۡ
مِّنَ الۡاِنۡسِ
رَبَّنَا
اسۡتَمۡتَعَ
بَعۡضُنَا
بِبَعۡضٍ
وَّبَلَغۡنَاۤ
اَجَلَنَا
الَّذِیۡۤ
اَجَّلۡتَ
لَنَا
قَالَ
النَّارُ
مَثۡوٰىکُمۡ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اِلَّا
مَا
شَآءَ
اللّٰہُ
اِنَّ
رَبَّکَ
حَکِیۡمٌ
عَلِیۡمٌ
اور جس دن
وہ جمع کرے گا
ان سب کو
اے گروہ
جنوں کے
یقیناً
بہت سوں کو لیا تم نے
انسانوں میں سے
اور کہیں گے
ساتھی ان کے
انسانوں میں سے
اے ہمارے رب
خوب فائدہ اٹھایا
ہم میں سے بعض نے
ساتھ بعض کے
اور پہنچ گئے ہم
اپنے وقت کو
وہ جو
مقرر فرمایا تو نے
ہمارے لئے
وہ فرمائے گا
آگ
ٹھکانہ ہے تمہارا
ہمیشہ رہنے والے
جس میں
مگر
جو
چاہے
اللہ تعالیٰ
یقیناً
رب آپ کا
کمال حکمت والا ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَوْمَ
يَحْشُرُهُمْ
جَمِيْعًا
يٰمَعْشَرَالْجِنِّ
قَدِ اسْتَكْثَرْتُمْ
مِّنَ
الْاِنْسِ
وَقَالَ
اَوْلِيٰٓؤُهُمْ
مِّنَ
الْاِنْسِ
رَبَّنَا
اسْتَمْتَعَ
بَعْضُنَا
بِبَعْضٍ
وَّبَلَغْنَآ
اَجَلَنَا
الَّذِيْٓ
اَجَّلْتَ
لَنَا
قَالَ
النَّارُ
مَثْوٰىكُمْ
خٰلِدِيْنَ
فِيْهَآ
اِلَّا
مَا
شَآءَ اللّٰهُ
اِنَّ
رَبَّكَ
حَكِيْمٌ
عَلِيْمٌ
اور جس دن
وہ جمع کرے گا
سب
اے جنات کے گروہ
تم نے بہت گھیر لیے (اپنے تابع کرلیے)
سے
انسان۔ آدمی
اور کہیں گے
ان کے دوست
سے
انسان
اے ہمارے رب
ہم نے فائدہ اٹھایا
ہمارے بعض
بعض سے
اور ہم پہنچے
میعاد
جو
تونے مقرر کی تھی
ہمارے لیے
فرمائے گا
آگ
تمہارا ٹھکانہ
ہمیشہ رہو گے
اس میں
مگر
جسے
اللہ چاہے
بیشک
تمہارا رب
حکمت والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]