اے جنوں اور انسانوں کی جماعت! کیا تمھارے پاس تم میں سے کوئی رسول نہیں آئے، جو تم پر میری آیات بیان کرتے ہوں اور تمھیں اس دن کی ملاقات سے ڈراتے ہوں؟ وہ کہیں گے ہم اپنے آپ پر گواہی دیتے ہیں اور انھیں دنیا کی زندگی نے دھوکا دیا اور وہ اپنے آپ پر گواہی دیں گے کہ یقینا وہ کافر تھے۔[130]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰمَعۡشَرَ
الۡجِنِّ
وَالۡاِنۡسِ
اَلَمۡ
یَاۡتِکُمۡ
رُسُلٌ
مِّنۡکُمۡ
یَقُصُّوۡنَ
عَلَیۡکُمۡ
اٰیٰتِیۡ
وَیُنۡذِرُوۡنَکُمۡ
لِقَآءَ
یَوۡمِکُمۡ ہٰذَا
قَالُوۡا
شَہِدۡنَا
عَلٰۤی اَنۡفُسِنَا
وَغَرَّتۡہُمُ
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
وَشَہِدُوۡا
عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ
اَنَّہُمۡ
کَانُوۡا
کٰفِرِیۡنَ
اے گروہ
جنوں کے
اور انسانوں کے
کیا نہیں
آئے تمہارے پاس
کچھ رسول
تم میں سے
جو بیان کرتے
تم پر
آیات میری
اور وہ ڈراتے تمہیں
ملاقات سے
تمہارے اس دن کی
وہ کہیں گے
گواہی دیتے ہیں ہم
اپنے نفسوں پر
اور دھوکے میں ڈالا انہیں
زندگی نے
دنیا کی
اور وہ گواہی دیں گے
اپنے نفسوں پر
کہ بےشک وہ
تھے وہ
کافر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰمَعۡشَرَ
الۡجِنِّ
وَالۡاِنۡسِ
اَلَمۡ
یَاۡتِکُمۡ
رُسُلٌ
مِّنۡکُمۡ
یَقُصُّوۡنَ
عَلَیۡکُمۡ
اٰیٰتِیۡ
وَیُنۡذِرُوۡنَکُمۡ
لِقَآءَ
یَوۡمِکُمۡ
ہٰذَا
قَالُوۡا
شَہِدۡنَا
عَلٰۤی اَنۡفُسِنَا
وَغَرَّتۡہُمُ
الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا
وَشَہِدُوۡا
عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ
اَنَّہُمۡ
کَانُوۡا
کٰفِرِیۡنَ
اے گروہ
جن
اور انس
کیا نہیں
آئے تھے تمہارے پاس
رسول
تم ہی میں سے
وہ سناتے ہوں
تم پر
آیات میری
اور وہ ڈراتے ہوں تمہیں
ملاقات سے
تمہارے دن کی
اس
وہ کہیں گے
ہم گواہی دیتے ہیں
اپنے آپ پر
اور دھوکے میں رکھا ان کو
دنیا کی زندگی نے
اور وہ گواہی دیں گے
اپنے آپ پر
یقیناً وہ
وہ سب تھے
کافر
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰمَعْشَرَ
الْجِنِّ
وَالْاِنْسِ
اَلَمْ يَاْتِكُمْ
رُسُلٌ
مِّنْكُمْ
يَقُصُّوْنَ
عَلَيْكُمْ
اٰيٰتِيْ
وَيُنْذِرُوْنَكُمْ
لِقَآءَ
يَوْمِكُمْ
ھٰذَا
قَالُوْا شَهِدْنَا
عَلٰٓي
اَنْفُسِنَا
وَغَرَّتْهُمُ
الْحَيٰوةُ
الدُّنْيَا
وَشَهِدُوْا
عَلٰٓي
اَنْفُسِهِمْ
اَنَّهُمْ
كَانُوْا كٰفِرِيْنَ
اے گروہ
جنات
اور انسان
کیا نہیں آئے تمہارے پاس
رسول (جمع)
تم میں سے
سناتے تھے (بیان کرتے تھے)
تم پر
میرے احکام
اور تمہیں ڈراتے تھے
ملاقات (دیکھنا)
تمہارا دن
اس
وہ کہیں گے ہم گواہی دیتے ہیں
پر (خلاف)
اپنی جانیں
اور انہیں دھوکہ میں ڈالدیا
زندگی
دنیا
اور انہوں نے گواہی دی
پر (خلاف)
اپنی جانیں (اپنے)
کہ وہ
کفر کرنے والے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]