تو کہہ کس نے حرام کی اللہ کی زینت جو اس نے اپنے بندوں کے لیے پیدا کی اور کھانے پینے کی پاکیزہ چیزیں؟ کہہ دے یہ چیزیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے دنیا کی زندگی میں (بھی) ہیں، جبکہ قیامت کے دن (ان کے لیے) خالص ہوں گی، اسی طرح ہم آیات کو ان لوگوں کے لیے کھول کر بیان کرتے ہیں جو جانتے ہیں۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
حَرَّمَ
زِیۡنَۃَ
اللّٰہِ
الَّتِیۡۤ
اَخۡرَجَ
لِعِبَادِہٖ
وَالطَّیِّبٰتِ
مِنَ الرِّزۡقِ
قُلۡ
ہِیَ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
خَالِصَۃً
یَّوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
کَذٰلِکَ
نُفَصِّلُ
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّعۡلَمُوۡنَ
کہہ دیجئے
کس نے
حرام کی
زینت
اللہ کی
وہ جو
اس نے نکالی
اپنے بندوں کے لئے
اور پاکیزہ چیزیں
رزق میں سے
کہہ دیجئے
یہ ہیں
ان کے لئے جو
ایمان لائے
دنیا کی زندگی میں
خالصتاً (ہو گی)
قیامت کے دن
اسی طرح
ہم کھول کر بیان کرتے ہیں
آیات
اس لوگوں کے لئے
جو علم رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
حَرَّمَ
زِیۡنَۃَ
اللّٰہِ
الَّتِیۡۤ
اَخۡرَجَ
لِعِبَادِہٖ
وَالطَّیِّبٰتِ
مِنَ الرِّزۡقِ
قُلۡ
ہِیَ
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
خَالِصَۃً
یَّوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
کَذٰلِکَ
نُفَصِّلُ
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّعۡلَمُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کس نے
حرام کر دیا
زینت کو
اللہ تعالیٰ کی
وہ جو
نکا لا ہے اس نے
اپنے بندوں کے لیے
اور پاکیزہ چیزوں کو
رزق میں سے
آپ کہہ دیں
وہ
ان لوگوں کے لیے ہے جو
ایمان لائے
دنیا کی زندگی میں
خالص
دن
قیامت کے
اسی طرح
ہم کھول کر بیان کرتے ہیں
آیات کو
لوگوں کے لیے
۔ (جو) علم رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
مَنْ
حَرَّمَ
زِيْنَةَ اللّٰهِ
الَّتِيْٓ
اَخْرَجَ
لِعِبَادِهٖ
وَالطَّيِّبٰتِ
مِنَ
الرِّزْقِ
قُلْ
هِىَ
لِلَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
فِي الْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
خَالِصَةً
يَّوْمَ الْقِيٰمَةِ
كَذٰلِكَ
نُفَصِّلُ
الْاٰيٰتِ
لِقَوْمٍ
يَّعْلَمُوْنَ
فرما دیں
کس
حرام کیا
اللہ کی زینت
جو کہ
اس نے نکالی
اپنے بندوں کے لیے
اور پاک
سے
رزق
فرمادیں
یہ
ان لوگوں کے لیے جو
ایمان لائے
زندگی میں
دنیا
خالص طور پر
قیامت کے دن
اسی طرح
ہم کھول کر بیان کرتے ہیں
آیتیں
گروہ کے لیے
وہ جانتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]