كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل 1. بَابُ كَيْفَ فُرِضَتِ الصَّلاَةُ فِي الإِسْرَاءِ: 1. باب: اس بارے میں کہ شب معراج میں نماز کس طرح فرض ہوئی؟ 2. بَابُ وُجُوبِ الصَّلاَةِ فِي الثِّيَابِ: 2. باب: اس بیان میں کہ کپڑے پہن کر نماز پڑھنا واجب ہے۔ 3. بَابُ عَقْدِ الإِزَارِ عَلَى الْقَفَا فِي الصَّلاَةِ: 3. باب: نماز میں گدی پر تہبند باندھنے کے بیان میں۔ 4. بَابُ الصَّلاَةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ مُلْتَحِفًا بِهِ: 4. باب: اس بیان میں کہ صرف ایک کپڑے کو بدن پر لپیٹ کر نماز پڑھنا جائز و درست ہے۔ 5. بَابُ إِذَا صَلَّى فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ فَلْيَجْعَلْ عَلَى عَاتِقَيْهِ: 5. باب: جب ایک کپڑے میں کوئی نماز پڑھے تو اس کو کندھوں پر ڈالے۔ 6. بَابُ إِذَا كَانَ الثَّوْبُ ضَيِّقًا: 6. باب: جب کپڑا تنگ ہو تو کیا کیا جائے؟ 7. بَابُ الصَّلاَةِ فِي الْجُبَّةِ الشَّأْمِيَّةِ: 7. باب: شام کے بنے ہوئے چغہ میں نماز پڑھنے کے بیان میں۔ 8. بَابُ كَرَاهِيَةِ التَّعَرِّي فِي الصَّلاَةِ وَغَيْرِهَا: 8. باب: (بلا ضرورت) ننگا ہونے کی کراہیت نماز میں (ہو یا اور کسی حال میں)۔ 9. بَابُ الصَّلاَةِ فِي الْقَمِيصِ وَالسَّرَاوِيلِ وَالتُّبَّانِ وَالْقَبَاءِ: 9. باب: قمیص اور پاجامہ اور جانگیا اور قباء (چغہ) پہن کر نماز پڑھنے کے بیان میں۔ 10. بَابُ مَا يَسْتُرُ مِنَ الْعَوْرَةِ: 10. باب: ستر کا بیان جس کو ڈھانکنا چاہیے۔ 11. بَابُ الصَّلاَةِ بِغَيْرِ رِدَاءٍ: 11. باب: بغیر چادر اوڑھے صرف ایک کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ 12. بَابُ مَا يُذْكَرُ فِي الْفَخِذِ: 12. باب: ران سے متعلق جو روایتیں آئی ہیں۔ 13. بَابٌ في كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ فِي الثِّيَابِ: 13. باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟ 14. بَابُ إِذَا صَلَّى فِي ثَوْبٍ لَهُ أَعْلاَمٌ وَنَظَرَ إِلَى عَلَمِهَا: 14. باب: حاشیہ (بیل) لگے ہوئے کپڑے میں نماز پڑھنا اور اس کے نقش و نگار کو دیکھنا۔ 15. بَابُ إِنْ صَلَّى فِي ثَوْبٍ مُصَلَّبٍ أَوْ تَصَاوِيرَ هَلْ تَفْسُدُ صَلاَتُهُ وَمَا يُنْهَى عَنْ ذَلِكَ: 15. باب: ایسے کپڑے میں اگر کسی نے نماز پڑھی جس پر صلیب یا مورتیاں بنی ہوں تو نماز فاسد ہو گی یا نہیں اور ان کی ممانعت کا بیان۔ 16. بَابُ مَنْ صَلَّى فِي فَرُّوجِ حَرِيرٍ ثُمَّ نَزَعَهُ: 16. باب: جس نے ریشم کے کوٹ میں نماز پڑھی پھر اسے اتار دیا۔ 17. بَابُ الصَّلاَةِ فِي الثَّوْبِ الأَحْمَرِ: 17. باب: سرخ رنگ کے کپڑے میں نماز پڑھنا۔ 18. بَابُ الصَّلاَةِ فِي السُّطُوحِ وَالْمِنْبَرِ وَالْخَشَبِ: 18. باب: چھت، منبر اور لکڑی پر نماز پڑھنے کے بارے میں۔ 19. بَابُ إِذَا أَصَابَ ثَوْبُ الْمُصَلِّي امْرَأَتَهُ إِذَا سَجَدَ: 19. باب: جب سجدے میں آدمی کا کپڑا اس کی عورت سے لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ 20. بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الْحَصِيرِ: 20. باب: بورئیے پر نماز پڑھنے کا بیان۔ 21. بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الْخُمْرَةِ: 21. باب: کھجور کی چٹائی پر نماز پڑھنا۔ 22. بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الْفِرَاشِ: 22. باب: بچھونے پر نماز پڑھنا (جائز ہے)۔ 23. بَابُ السُّجُودِ عَلَى الثَّوْبِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ: 23. باب: سخت گرمی میں کپڑے پر سجدہ کرنا (جائز ہے)۔ 24. بَابُ الصَّلاَةِ فِي النِّعَالِ: 24. باب: جوتوں سمیت نماز پڑھنا (جائز ہے)۔ 25. بَابُ الصَّلاَةِ فِي الْخِفَافِ: 25. باب: موزے پہنے ہوئے نماز پڑھنا (جائز ہے)۔ 26. بَابُ إِذَا لَمْ يُتِمَّ السُّجُودَ: 26. باب: جب کوئی پورا سجدہ نہ کرے (تو اس کی نماز کے متعلق کیا فتویٰ ہے؟)۔ 27. بَابُ يُبْدِي ضَبْعَيْهِ وَيُجَافِي فِي السُّجُودِ: 27. باب: سجدہ میں اپنی بغلوں کو کھلی رکھے اور اپنی پسلیوں سے (ہر دو کہنیوں کو) جدا رکھے۔ 28. بَابُ فَضْلِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ: 28. باب: قبلہ کی طرف منہ کرنے کی فضیلت۔ 29. بَابُ قِبْلَةِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ وَأَهْلِ الشَّأْمِ وَالْمَشْرِقِ: 29. باب: مدینہ اور شام والوں کے قبلہ کا بیان اور مشرق کا بیان۔ 30. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى}: 30. باب: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے کہ ”مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ“۔ 31. بَابُ التَّوَجُّهِ نَحْوَ الْقِبْلَةِ حَيْثُ كَانَ: 31. باب: ہر مقام اور ہر ملک میں مسلمان جہاں بھی رہے نماز میں قبلہ کی طرف منہ کرے۔ 32. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقِبْلَةِ، وَمَنْ لاَ يَرَى الإِعَادَةَ عَلَى مَنْ سَهَا فَصَلَّى إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ: 32. باب: قبلہ سے متعلق مزید احادیث اور جس نے یہ کہا کہ اگر کوئی بھول سے قبلہ کے علاوہ کسی دوسری طرف منہ کر کے نماز پڑھ لے تو اس پر نماز کا لوٹانا واجب نہیں ہے۔ 33. بَابُ حَكِّ الْبُزَاقِ بِالْيَدِ مِنَ الْمَسْجِدِ: 33. باب: مسجد میں تھوک لگا ہو تو ہاتھ سے اس کا کھرچ ڈالنا ضروری ہے۔ 34. بَابُ حَكِّ الْمُخَاطِ بِالْحَصَى مِنَ الْمَسْجِدِ: 34. باب: مسجد میں رینٹ کو کنکری سے کھرچ ڈالنا۔ 35. بَابُ لاَ يَبْصُقْ عَنْ يَمِينِهِ فِي الصَّلاَةِ: 35. باب: اس بارے میں کہ نماز میں اپنے دائیں طرف نہ تھوکنا چاہیے۔ 36. بَابُ لِيَبْزُقْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى: 36. باب: بائیں طرف یا بائیں پاؤں کے نیچے تھوکنے کے بیان میں۔ 37. بَابُ كَفَّارَةِ الْبُزَاقِ فِي الْمَسْجِدِ: 37. باب: مسجد میں تھوکنے کا کفارہ۔ 38. بَابُ دَفْنِ النُّخَامَةِ فِي الْمَسْجِدِ: 38. باب: مسجد میں بلغم کو مٹی کے اندر چھپا دینا ضروری ہے۔ 39. بَابُ إِذَا بَدَرَهُ الْبُزَاقُ فَلْيَأْخُذْ بِطَرَفِ ثَوْبِهِ: 39. باب: جب تھوک کا غلبہ ہو تو نمازی اپنے کپڑے کے کنارے میں تھوک لے۔ 40. بَابُ عِظَةِ الإِمَامِ النَّاسَ فِي إِتْمَامِ الصَّلاَةِ، وَذِكْرِ الْقِبْلَةِ: 40. باب: امام لوگوں کو یہ نصیحت کرے کہ نماز پوری طرح پڑھیں اور قبلہ کا بیان۔ 41. بَابُ هَلْ يُقَالُ مَسْجِدُ بَنِي فُلاَنٍ: 41. باب: اس بارے میں کہ کیا یوں کہا جا سکتا ہے کہ یہ مسجد فلاں خاندان والوں کی ہے۔ 42. بَابُ الْقِسْمَةِ وَتَعْلِيقِ الْقِنْوِ فِي الْمَسْجِدِ: 42. باب: مسجد میں مال تقسیم کرنا اور مسجد میں کھجور کا خوشہ لٹکانا۔ 43. بَابُ مَنْ دَعَا لِطَعَامٍ فِي الْمَسْجِدِ وَمَنْ أَجَابَ فِيهِ: 43. باب: جسے مسجد میں کھانے کے لیے کہا جائے اور وہ اسے قبول کر لے۔ 44. بَابُ الْقَضَاءِ وَاللِّعَانِ فِي الْمَسْجِدِ بَيْنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ: 44. باب: مسجد میں فیصلے کرنا اور مردوں اور عورتوں (خاوند، بیوی) کے درمیان لعان کرانا (جائز ہے)۔ 45. بَابُ إِذَا دَخَلَ بَيْتًا يُصَلِّي حَيْثُ شَاءَ، أَوْ حَيْثُ أُمِرَ، وَلاَ يَتَجَسَّسُ: 45. باب: اس بارے میں کہ جب کوئی کسی کے گھر میں داخل ہو تو کیا جس جگہ وہ چاہے وہاں نماز پڑھ لے یا جہاں اسے نماز پڑھنے کے لیے کہا جائے (وہاں پڑھے) اور فالتو سوال و جواب نہ کرے۔ 46. بَابُ الْمَسَاجِدِ فِي الْبُيُوتِ: 46. باب: اس بیان میں (کہ بوقت ضرورت) گھروں میں جائے نماز (مقرر کر لینا جائز ہے)۔ 47. بَابُ التَّيَمُّنِ فِي دُخُولِ الْمَسْجِدِ وَغَيْرِهِ: 47. باب: مسجد میں داخل ہونے اور دوسرے کاموں میں بھی دائیں طرف سے ابتداء کرنے کے بیان میں۔ 48. بَابُ هَلْ تُنْبَشُ قُبُورُ مُشْرِكِي الْجَاهِلِيَّةِ، وَيُتَّخَذُ مَكَانَهَا مَسَاجِدَ: 48. باب: کیا دور جاہلیت کے مشرکوں کی قبروں کو کھود ڈالنا اور ان کی جگہ مسجد بنانا درست ہے؟ 49. بَابُ الصَّلاَةِ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ: 49. باب: بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھنا۔ 50. بَابُ الصَّلاَةِ فِي مَوَاضِعِ الإِبِلِ: 50. باب: اونٹوں کے رہنے کی جگہ میں نماز پڑھنا۔ 51. بَابُ مَنْ صَلَّى وَقُدَّامَهُ تَنُّورٌ أَوْ نَارٌ أَوْ شَيْءٌ مِمَّا يُعْبَدُ، فَأَرَادَ بِهِ اللَّهَ: 51. باب: اگر کوئی شخص نماز پڑھے اور اس کے آگے تنور، یا آگ، یا اور کوئی چیز ہو جسے مشرک پوجتے ہیں، لیکن اس نمازی کی نیت محض عبادت الہٰی ہو تو نماز درست ہے۔ 52. بَابُ كَرَاهِيَةِ الصَّلاَةِ فِي الْمَقَابِرِ: 52. باب: مقبروں میں نماز پڑھنے کی کراہت کے بیان میں۔ 53. بَابُ الصَّلاَةِ فِي مَوَاضِعِ الْخَسْفِ وَالْعَذَابِ: 53. باب: دھنسی ہوئی جگہوں میں یا جہاں کوئی اور عذاب اترا ہو وہاں نماز (پڑھنا کیسا ہے؟)۔ 54. بَابُ الصَّلاَةِ فِي الْبِيعَةِ: 54. باب: گرجا میں نماز پڑھنے کا بیان۔ 55. بَابٌ: 55. باب:۔۔۔ 56. بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «جُعِلَتْ لِيَ الأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا» : 56. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ میرے لیے ساری زمین پر نماز پڑھنے اور پاکی حاصل کرنے (یعنی تیمم کرنے) کی اجازت ہے۔ 57. بَابُ نَوْمِ الْمَرْأَةِ فِي الْمَسْجِدِ: 57. باب: عورت کا مسجد میں سونا۔ 58. بَابُ نَوْمِ الرِّجَالِ فِي الْمَسْجِدِ: 58. باب: مسجدوں میں مردوں کا سونا۔ 59. بَابُ الصَّلاَةِ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ: 59. باب: سفر سے واپسی پر نماز پڑھنے کے بیان میں۔ 60. بَابُ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ: 60. باب: جب کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھنی چاہیے۔ 61. بَابُ الْحَدَثِ فِي الْمَسْجِدِ: 61. باب: مسجد میں ریاح (ہوا) خارج کرنا۔ 62. بَابُ بُنْيَانِ الْمَسْجِدِ: 62. باب: مسجد کی عمارت۔ 63. بَابُ التَّعَاوُنِ فِي بِنَاءِ الْمَسْجِدِ: 63. باب: مسجد بنانے میں مدد کرنا (یعنی اپنی جان و مال سے حصہ لینا کار ثواب ہے)۔ 64. بَابُ الاِسْتِعَانَةِ بِالنَّجَّارِ وَالصُّنَّاعِ فِي أَعْوَادِ الْمِنْبَرِ وَالْمَسْجِدِ: 64. باب: بڑھئی اور کاریگر سے مسجد کی تعمیر میں اور منبر کے تختوں کو بنوانے میں مدد حاصل کرنا (جائز ہے)۔ 65. بَابُ مَنْ بَنَى مَسْجِدًا: 65. باب: جس نے مسجد بنائی اس کے اجر و ثواب کا بیان۔ 66. بَابُ يَأْخُذُ بِنُصُولِ النَّبْلِ إِذَا مَرَّ فِي الْمَسْجِدِ: 66. باب: جب کوئی مسجد میں جائے تو اپنے تیر کے پھل کو تھامے رکھے تاکہ کسی نمازی کو تکلیف نہ ہو۔ 67. بَابُ الْمُرُورِ فِي الْمَسْجِدِ: 67. باب: مسجد میں تیر وغیرہ لے کر گزرنا۔ 68. بَابُ الشِّعْرِ فِي الْمَسْجِدِ: 68. باب: مسجد میں شعر پڑھنا کیسا ہے؟ 69. بَابُ أَصْحَابِ الْحِرَابِ فِي الْمَسْجِدِ: 69. باب: چھوٹے چھوٹے نیزوں (بھالوں) سے مسجد میں کھیلنے والوں کے بیان میں۔ 70. بَابُ ذِكْرِ الْبَيْعِ وَالشِّرَاءِ عَلَى الْمِنْبَرِ فِي الْمَسْجِدِ: 70. باب: مسجد کے منبر پر مسائل خرید و فروخت کا ذکر کرنا درست ہے۔ 71. بَابُ التَّقَاضِي وَالْمُلاَزَمَةِ فِي الْمَسْجِدِ: 71. باب: قرض کا تقاضہ اور قرض دار کا مسجد تک پیچھا کرنا۔ 72. بَابُ كَنْسِ الْمَسْجِدِ وَالْتِقَاطِ الْخِرَقِ وَالْقَذَى وَالْعِيدَانِ: 72. باب: مسجد میں جھاڑو دینا اور وہاں کے چیتھڑے، کوڑے کرکٹ اور لکڑیوں کو چن لینا۔ 73. بَابُ تَحْرِيمِ تِجَارَةِ الْخَمْرِ فِي الْمَسْجِدِ: 73. باب: مسجد میں شراب کی سوداگری کی حرمت کا اعلان کرنا۔ 74. بَابُ الْخَدَمِ لِلْمَسْجِدِ: 74. باب: مسجد کے لیے خادم مقرر کرنا۔ 75. بَابُ الأَسِيرِ أَوِ الْغَرِيمِ يُرْبَطُ فِي الْمَسْجِدِ: 75. باب: قیدی یا قرض دار جسے مسجد میں باندھ دیا گیا ہو۔ 76. بَابُ الاِغْتِسَالِ إِذَا أَسْلَمَ، وَرَبْطِ الأَسِيرِ أَيْضًا فِي الْمَسْجِدِ: 76. باب: جب کوئی شخص اسلام لائے تو اس کو غسل کرانا اور قیدی کو مسجد میں باندھنا۔ 77. بَابُ الْخَيْمَةِ فِي الْمَسْجِدِ لِلْمَرْضَى وَغَيْرِهِمْ: 77. باب: مسجد میں مریضوں وغیرہ کے لیے خیمہ لگانا۔ 78. بَابُ إِدْخَالِ الْبَعِيرِ فِي الْمَسْجِدِ لِلْعِلَّةِ: 78. باب: ضرورت سے مسجد میں اونٹ لے جانا۔ 79. بَابٌ: 79. باب:۔۔۔ 80. بَابُ الْخَوْخَةِ وَالْمَمَرِّ فِي الْمَسْجِدِ: 80. باب: مسجد میں کھڑکی اور راستہ رکھنا۔ 81. بَابُ الأَبْوَابِ وَالْغَلَقِ لِلْكَعْبَةِ وَالْمَسَاجِدِ: 81. باب: کعبہ اور مساجد میں دروازے اور زنجیر رکھنا۔ 82. بَابُ دُخُولِ الْمُشْرِكِ الْمَسْجِدَ: 82. باب: مشرک کا مسجد میں داخل ہونا کیسا ہے؟ 83. بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ فِي الْمَسَاجِدِ: 83. باب: مساجد میں آواز بلند کرنا کیسا ہے؟ 84. بَابُ الْحِلَقِ وَالْجُلُوسِ فِي الْمَسْجِدِ: 84. باب: مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا۔ 85. بَابُ الاِسْتِلْقَاءِ فِي الْمَسْجِدِ وَمَدِّ الرِّجْلِ: 85. باب: مسجد میں چت لیٹنا کیسا ہے؟ 86. بَابُ الْمَسْجِدِ يَكُونُ فِي الطَّرِيقِ مِنْ غَيْرِ ضَرَرٍ بِالنَّاسِ: 86. باب: عام راستوں پر مسجد بنانا جب کہ کسی کو اس سے نقصان نہ پہنچے (جائز ہے)۔ 87. بَابُ الصَّلاَةِ فِي مَسْجِدِ السُّوقِ: 87. باب: بازار کی مسجد میں نماز پڑھنا۔ 88. بَابُ تَشْبِيكِ الأَصَابِعِ فِي الْمَسْجِدِ وَغَيْرِهِ: 88. باب: مسجد وغیرہ میں ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کر کے قینچی کرنا درست ہے۔ 89. بَابُ الْمَسَاجِدِ الَّتِي عَلَى طُرُقِ الْمَدِينَةِ وَالْمَوَاضِعِ الَّتِي صَلَّى فِيهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.: 89. باب: ان مساجد کا بیان جو مدینہ کے راستے میں واقع ہیں اور وہ جگہیں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا فرمائی ہے۔ 90. بَابُ سُتْرَةُ الإِمَامِ سُتْرَةُ مَنْ خَلْفَهُ: 90. باب: امام کا سترہ مقتدیوں کو بھی کفایت کرتا ہے۔ 91. بَابُ قَدْرِ كَمْ يَنْبَغِي أَنْ يَكُونَ بَيْنَ الْمُصَلِّي وَالسُّتْرَةِ: 91. باب: نمازی اور سترہ میں کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟ 92. بَابُ الصَّلاَةِ إِلَى الْحَرْبَةِ: 92. باب: برچھی کی طرف نماز پڑھنا۔ 93. بَابُ الصَّلاَةِ إِلَى الْعَنَزَةِ: 93. باب: عنزہ (لکڑی جس کے نیچے لوہے کا پھل لگا ہوا ہو) کی طرف نماز پڑھنا۔ 94. بَابُ السُّتْرَةِ بِمَكَّةَ وَغَيْرِهَا: 94. باب: مکہ اور اس کے علاوہ دوسرے مقامات میں سترہ کا حکم۔ 95. بَابُ الصَّلاَةِ إِلَى الأُسْطُوَانَةِ: 95. باب: ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا۔ 96. بَابُ الصَّلاَةِ بَيْنَ السَّوَارِي فِي غَيْرِ جَمَاعَةٍ: 96. باب: دو ستونوں کے بیچ میں نمازی اگر اکیلا ہو تو نماز پڑھ سکتا ہے۔ 97. بَابٌ: 97. باب:۔۔۔ 98. بَابُ الصَّلاَةِ إِلَى الرَّاحِلَةِ وَالْبَعِيرِ وَالشَّجَرِ وَالرَّحْلِ: 98. باب: اونٹنی، اونٹ، درخت اور پالان کو سامنے کر کے نماز پڑھنا۔ 99. بَابُ الصَّلاَةِ إِلَى السَّرِيرِ: 99. باب: چارپائی کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا۔ 100. بَابُ يَرُدُّ الْمُصَلِّي مَنْ مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ: 100. باب: چاہیے کہ نماز پڑھنے والا اپنے سامنے سے گزرنے والے کو روک دے۔ 101. بَابُ إِثْمِ الْمَارِّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي: 101. باب: نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ کتنا ہے؟ 102. بَابُ اسْتِقْبَالِ الرَّجُلِ صَاحِبَهُ أَوْ غَيْرَهُ فِي صَلاَتِهِ وَهُوَ يُصَلِّي: 102. باب: نماز پڑھتے وقت ایک نمازی کا دوسرے شخص کی طرف رخ کرنا کیسا ہے؟ 103. بَابُ الصَّلاَةِ خَلْفَ النَّائِمِ: 103. باب: سوتے ہوئے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا۔ 104. بَابُ التَّطَوُّعِ خَلْفَ الْمَرْأَةِ: 104. باب: عورت کے پیچھے نفل نماز پڑھنا۔ 105. بَابُ مَنْ قَالَ لاَ يَقْطَعُ الصَّلاَةَ شَيْءٌ: 105. باب: اس شخص کی دلیل جس نے یہ کہا کہ نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی۔ 106. بَابُ إِذَا حَمَلَ جَارِيَةً صَغِيرَةً عَلَى عُنُقِهِ فِي الصَّلاَةِ: 106. باب: اس بارے میں کہ نماز میں اگر کوئی اپنی گردن پر کسی بچی کو اٹھا لے تو کیا حکم ہے؟ 107. بَابُ إِذَا صَلَّى إِلَى فِرَاشٍ فِيهِ حَائِضٌ: 107. باب: ایسے بستر کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا جس پر حائضہ عورت ہو۔ 108. بَابُ هَلْ يَغْمِزُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ عِنْدَ السُّجُودِ لِكَيْ يَسْجُدَ: 108. باب: اس بیان میں کہ کیا مرد سجدہ کرتے وقت اپنی بیوی کو چھو سکتا ہے؟ (تاکہ وہ سکڑ کر جگہ چھوڑ دے کہ بآسانی سجدہ کیا جا سکے)۔ 109. بَابُ الْمَرْأَةِ تَطْرَحُ عَنِ الْمُصَلِّي شَيْئًا مِنَ الأَذَى: 109. باب: اس بارے میں کہ اگر عورت نماز پڑھنے والے سے گندگی ہٹا دے (تو مضائقہ نہیں ہے)۔ |
صحيح البخاري
كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل The Book of As-Salat (The Prayer) 21. بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الْخُمْرَةِ: باب: کھجور کی چٹائی پر نماز پڑھنا۔ (21) Chapter. To offer Salat (the prayer) on a Khumra (a small mat, hardly sufficient for the face and hands while prostrating during Salat).
ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، کہ کہا ہم سے شعبہ نے، کہا ہم سے سلیمان شیبانی نے عبداللہ بن شداد کے واسطے سے، انہوں نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ گاہ (یعنی چھوٹے مصلے) پر نماز پڑھا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Maimuna: Allah's Apostle used to pray on Khumra. USC-MSA web (English) Reference: Volume 1, Book 8, Number 378 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.