كِتَاب الْأَقْضِيَةِ جھگڑوں میں فیصلے کرنے کے طریقے اور آداب 2. باب وُجُوبِ الْحُكْمِ بِشَاهِدِ وَّيَمِينٍ باب: ایک گواہ اور ایک قسم پر فیصلہ کرنا۔
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کیا ایک قسم اور ایک گواہ پر۔
|