سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: ذبیحہ کے احکام و مسائل
Chapters on Slaughtering
13. بَابُ : لُحُومِ الْحُمُرِ الْوَحْشِيَّةِ
13. باب: نیل گائے کے گوشت کا حکم۔
براء بن عازب رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پالتو گدھے کا گوشت پھینک دینے کا حکم دیا، خواہ وہ کچا ہو یا پکا ہوا ہو، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے کھانے کا حکم ہمیں نہیں دیا۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/المغازي 38 (4226)، الصید 28 (5525، 5526)، صحیح مسلم/الصید 5 (1938)، سنن النسائی/الصید والذبائح 31 (4343)، (تحفة الأشراف: 1770)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/297) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري 4226 براء بن عازب أمرنا النبي في غزوة خيبر أن نلقي الحمر الأهلية نيئة ونضيجة ثم لم يأمرنا بأكله بعد ● صحيح مسلم 5015 براء بن عازب نلقي لحوم الحمر الأهلية نيئة ونضيجة ثم لم يأمرنا بأكله ● صحيح مسلم 5013 براء بن عازب أصبنا يوم خيبر حمرا اكفئوا القدور ● سنن النسائى الصغرى 4343 براء بن عازب لحوم الحمر الإنسية نضيجا ونيئا ● سنن ابن ماجه 3194 براء بن عازب نلقي لحوم الحمر الأهلية نيئة ونضيجة ثم لم يأمرنا به بعد